احتجاج کی آڑمیں امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، وزیراعظم April 13, 2021 وفاقی کابینہ اجلاس میں مذہبی جماعت کے احتجاج سے پیدا صورتحال کا جائزہ لیا گیا
سندھ میں رمضان المبارک کے دوران مساجد کیلیے ایس اوپیز جاری April 13, 2021 نزلے میں مبتلا 50 سال سے زائد عمر کے حضرات اوربچے مسجد نہیں آسکتے، نوٹیفکیشن
ترین حامی ارکان کا وزیراعظم کو خط،غیرجانبدار تحقیقاتی ٹیم بنانیکا مطالبہ April 13, 2021 مخالفین ایک منصوبےکے تحت جہانگیرترین کی ساکھ کو نقصان پہنچا رہے ہیں، اراکین اسمبلی
پی پی اوراے این پی رہنما پی ڈی ایم کے واٹس ایپ گروپ سے خارج April 13, 2021 مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے پی ڈی ایم کے وٹس ایپ گروپ سے شیری رحمان،راجہ پرویز اشرف…
فواد چوہدری کو وزارت اطلاعات کا قلمدان سونپ دیا گیا April 13, 2021 وزیراعظم عمران خان نے فواد چوہدری کو وزارت اطلاعات کا کام سنبھالنے کی ہدایت کردی
پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا April 13, 2021 رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین عبدالخبیر آزاد نے کیا
وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف کی ملاقات April 13, 2021 وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ذرائع
سحر وافطار کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ نہیں ہوگ April 13, 2021 بجلی چوری والے علاقوں میں 2 سے 7 گھنٹے یومیہ لوڈشیڈنگ ہو گی۔
رمضان میں بازار صبح 6 سے رات 8 بجے تک کھلیں گے۔ سندھ حکومت April 13, 2021 جمعہ اوراتوارکو سیف ڈیز کے طور پر مارکیٹوں اور بازاروں میں کاروباری سرگرمیاں مکمل طور پر معطل رہیں گی۔محکمہ داخلہ
ہمیں توقع نہیں تھی وہ باپ کو باپ بنائیں گے.مولانا فضل الرحمن April 13, 2021 پیپلزپارٹی اوراے این پی سے فیصلے پرنظرثانی کریں۔ میڈیا سے گفتگو