جہانگیر ترین کے حمایتی ارکان کا الگ نشستوں پر بیٹھنے کا فیصلہ May 20, 2021 صوبائی وزرا نعمان لنگڑیال اور اجمل چیمہ بھی الگ نشستوں پر بیٹھیں گے۔
نواز شریف کی اراضی ایک کروڑایک لاکھ روپے فی ایکڑ میں نیلام May 20, 2021 چوہدری بوٹا ورک نے سب سے زیادہ بولی دی۔
ترین گروپ کے لوگوں کوشکایات ہیں توبتائیں۔ شیخ رشید May 20, 2021 وزیراعلیٰ پنجاب سے سیاسی معاملات پرگفتگوہوئی ہے۔وفاقی وزیر داخلہ
عثمان بزدار نے الوداعی ملاقاتیں شروع کر دیں۔عظمیٰ بخاری کا دعویٰ May 20, 2021 پاکستان تحریک انصاف جہانگیر ترین گروپ کی دھمکی سے تخت لاہور لرزنا شروع ہوگیا۔
بدین۔ پی ایس 70 ماتلی میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ جاری May 20, 2021 پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔
شہباز شریف آج ولی باغ، چارسدہ جائیں گے May 20, 2021 شہباز شریف عوامی نیشنل پارٹی کی رہنما محترمہ بیگم نسیم ولی خان کی وفات پر تعزیت کریں گے۔ مریم اورنگزیب
عمران خان اور حواری جلد لندن بھاگ جائیں گے۔بلاول May 20, 2021 ملک کو خیراتی ادارے کی طرز پر چلانے کا عمران خان کا تجربہ ناکام ہو گیا۔
طور خم سرحد ۔ پیدل آمد و رفت پر پابندی تاحکم ثانی برقرار May 20, 2021 واپس آنے والے پاکستانیوں کا کورونا تیسٹ لازمی ہے۔
ضمانت منسوخ ہونے پر مفتی کفایت اللّٰہ احاطہ عدالت سے گرفتار May 20, 2021 پانچ روزہ ریمانڈ پرسی ٹی ڈی کے حوالے کردیا گیا،کیس کی آئندہ سماعت 24مئی کو ہوگی ۔
پاکستان میں کورونا وائرس کے سبب مزید131ہلاکتیں May 20, 2021 گزشتہ 24گھنٹے کے دوران 4ہزار207کیسز رپورٹ ہوئے ۔