لندن تماشاادارے کو مضبوط نہیں ہونے دے رہا۔عمران خان November 11, 2022 پارٹی کا سربراہ ہوں،اپنے اوپر حملے کے خلاف ایف آئی آر درج نہیں کروا سکتا۔لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب
محکمہ صحت کے ملازمین پر پولیس ٹوٹ پڑی،متعدد زخمی November 11, 2022 پولیس کا لاٹھی چارج،واٹرکینن کا استعمال بھی کیا۔کئی خواتین سمیت درجنوں مظاہرین کوگرفتارکرلیا۔
عمران خان پر حملہ روکنے والے کے نوجوان کے وارے نیارے November 11, 2022 پنجاب حکومت نے قومی خزانے کا بے دریغ استعمال کرتے ہوئے 25 لاکھ روپے انعام سے نواز دیا۔
کراچی کے بجلی صارفین کیلیے خوشخبری November 11, 2022 ستمبرکے فیول چارجزایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) کی مد میں 5 روپے 13 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری۔
عمران خان پر حملے کی تحقیقات کے لیے قائم جے آئی ٹی کا سربراہ تبدیل November 11, 2022 طارق رستم چوہان، احسان اللہ چوہان، ملک طارق محبوب، نصیب اللہ خان بھی جے آئی ٹی کے ممبر کمیٹی ہونگے۔
وزیر تعلیم شہرام ترکئی کے چچاکی پی ٹی آئی رکنیت معطل November 11, 2022 اقبال بلند نے گذشتہ دنوں صوبائی وزرا شہرام ترکئی اور کامران بنگش کی موجودگی میں پی ٹی آئی کے خلاف…
ڈائریکٹر جنرل نیب لاہور کو تبدیل کر دیاگیا November 11, 2022 انہیں نیب اسلام آباد رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔نوٹیفکیشن جاری
سندھ کابینہ نے بلدیاتی الیکشن 3ماہ بعد کرانے کی منظوری دیدی November 11, 2022 سندھ حکومت نےکابینہ کے فیصلے سے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کرآگاہ کردیا۔
عمران خان کی جان کو خطرہ،زمان پارک کے باہر سیکیورٹی انتہائی سخت November 11, 2022 گھر کی دیوارکے ساتھ سیکیورٹی کے پیش نظر ریت کے تھیلوں کی دیوار قائم کر دی گئی۔
جسٹس عامر فاروق نے نئے چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا November 11, 2022 چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق کے اعزاز میں گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔