مولانا فضل الرحمن اور نواز شریف میں ٹیلیفونک رابطہ April 16, 2021 پی ڈی ایم کو متحدہ رکھنے کیلیے پیپلزپارٹی کی قیادت سے بھی رابطے میں ہوں۔مولانا فضل الرحمن
کورونا مثبت وکیل کی پیشی پر چیف جسٹس کے بینچ میں کھلبلی مچ گئی April 16, 2021 وکیل کے جانے کے بعد عدالتی روسٹرم اور فائلوں میں اسپرے کیا گیا۔
پاکستان میں سوشل میڈیاپرعارضی پابندی عائد April 16, 2021 سوشل میڈیا پردن گیارہ بجے سے سہہ پہر تین بجے تک سوشل میڈیا پر پابندی رہےگی ۔پی ٹی اے
پر تشدد احتجاج۔ درجنوں افراد شناخت کرلیے گئے۔ فواد چوہدری April 16, 2021 نادرا، سیف سٹی لاہوراوردیگراداروں پرمشتمل خصوصی سیل قائم کیا گیا ہے۔
آج جمعہ کا دن ”یوم توبہ واستغفار“کے طورپرمنایا جائے گا April 16, 2021 یوم توبہ واستغفارمنانے کامقصد دعاواستغفارکے ذریعے کوروناوبا سے نجات حاصل کرنا ہے۔
وزیر اعظم آج ایک روزہ دورے پرکراچی روانہ ہوں گے April 16, 2021 وزیراعظم عمران خان ایک بجے سکھرائیرپورٹ پہنچیں گے۔
ملک میں کورونا سے 110 افراد جاں بحق ہوگئے April 16, 2021 گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 123 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
شہباز گل سعد رضوی کا تحریری بیان سامنے لے آئے April 15, 2021 وزیراعظم کے معاون خصوصی کی جانب سے ٹوئٹر پر شیئر کی گئی تحریر میں ٹی ایل پی امیر نے کارکنان تحریک…
توقع ہے ہر شعبے میں پاک امریکا تعاون فروغ پائے گا، آرمی چیف April 15, 2021 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات، دو طرفہ امور اور سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ…
پیمرا نے تحریک لبیک پاکستان کی میڈیاکوریج پر پابندی لگادی April 15, 2021 تمام ٹی وی چینلز اور ایف ایم ریڈیو اسٹیشنز کو اس حوالے سے ہدایت جاری کردی گئی ہیں، اعلامیہ