کسی ملک کیخلاف جارحانہ عزائم نہیں، آرمی چیف April 7, 2021 پاکستان علاقائی تعاون کیلیے کوشاں ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ
قائمہ کمیٹی‘مسلح افواج کو بدنام کرنے پر سزا کا بل منظور April 7, 2021 مسلح افواج یا ان کے کسی رکن کو بدنام کرنے والے فرد کو دو سال قید یا پانچ لاکھ روپے…
جہانگیر ترین کی شوگر ملز اور دیگراداروں کے تین اکاؤنٹس منجمد April 7, 2021 جے ڈی ڈبلیو کے تین عہدیداروں کے نام بھی بلیک لسٹ پر ڈال دیے گئے، تینوں عہدیدار بیرون ملک سفر…
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 321 رنز کا ہدف دیدیا۔ فخر زمان کی شاندار سنچری April 7, 2021 کپتان بابر اعظم نے 96 رنز کی ناٹ آؤٹ اننگز کھیلی۔ جبکہ حسن علی نے جارحانہ اننگز کھیلی اور 32رنز…
گھریلوں پریشانیوں سےتنگ آکرخاتون نےگلےمیں پھندا لگا کر خود کشی کرلی April 7, 2021 شادمان نمبر2 میں گھریلوں پریشانیوں سے تنگ آکر خاتون نے گلے میں پھندا لگا کر خود کشی کرلی ۔مزکورہ خودکشی…
میں خط لکھ دیتا تو مجھ پرآرٹیکل چھ لگ جاتا۔یوسف رضاگیلانی April 7, 2021 اگر ہم استعفے دے بھی دیں تو ن لیگ نہیں دے گی۔میڈیا سے گفتگو
یہ نہیں ہوسکتادوسروں کااحتساب کریں اوراپنوں کا نہ کریں۔شہزاد اکبر April 7, 2021 پاکستان میں پہلی بار چینی کی ایکس مل قیمت مقرر کی گئی ہے۔پریس کانفرنس
پیپلز پارٹی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس 11اپریل کو طلب April 7, 2021 جوارکان کورونا وائرس کی وجہ سے شرکت نہ کرسکے وہ ویڈ یو لنک پر شریک ہوں گے۔
سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کی اثاثہ جات کیس میں ضمانت منظور April 7, 2021 عدالت نے احد چیمہ کو 10 ،10لاکھ کے دو مچلکے جمع کرانے کاحکم دیدیا۔
بجلی قیمت میں 64 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری April 7, 2021 اضافے کااطلاق صرف اپریل کے مہینے کے بلوں پر ہوگا،صارفین پر4 ارب 40 کروڑ روپے کااضافی بوجھ پڑے گا۔