سندھ کے تحفظات مسترد ۔ مردم شماری کے نتائج جاری کرنے کی منظوری April 12, 2021 وزیراعلی سندھ نے مردم شماری کے نتائج پراختلافی نوٹ لکھا۔
بدین تھانہ حملہ کیس میں ذوالفقار مرزا سمیت تمام ملزمان بری April 12, 2021 ذوالفقار مرزا سمیت دیگر 54 افراد پر چھ سال قبل 2015 میں بدین تھانے پر حملہ، ہنگامہ آرائی جلائو گھیراو…
میں نے اپنی والدہ کے قاتلوں کے وکیل کوووٹ نہیں دیا۔بلاول April 12, 2021 آپ نے سوچاکیسے شہید بے نظیر بھٹو کے قاتل کے وکیل کو سینیٹر بنائیں۔
بلاول نے ن لیگ کی ہوا نکال دی۔شیخ رشید April 12, 2021 عمران خان خوش قسمت ہیں جنہیں اتنی نالائق اپوزیشن ملی۔
سعید غنی سے محکمہ تعلیم کا قلمدان واپس لینے کا امکان April 12, 2021 سندھ میں محکمہ تعلیم کی غیرتسلی بخش صورتحال ہے۔
پٹرول بحران۔ ڈی جی آئل ڈاکٹرشفیع آفریدی عہدے سے برطرف April 12, 2021 ڈائریکٹر آئل ڈائریکٹوریٹ ڈاکٹر عمران احمد قائم مقام ڈی جی آئل تعینات کر دیے گئے۔
جب نمک کھا رہے تھے،جہانگیر شوگر مافیا نہیں تھے۔مریم نواز April 12, 2021 آج اچانک آپ کو یاد آگیا کہ وہ شوگرمافیا ہیں ، ان پر مقدمات بنانا یاد آگیا۔میڈیا سے گفتگو
بلاول بھٹو نے نوٹس پھاڑکراچھی حرکت نہیں کی۔ راناثناء اللہ April 12, 2021 پیپلز پارٹی کا سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کا عہدہ لینا بے اصولی ہے۔ میڈیا سے بات چیت
بلاول نے پی ڈی ایم کا بھیجا گیا شوکاز نوٹس پھاڑکر پھینک دیا April 12, 2021 شاہد خاقان عباسی کا شوکاز نوٹس پھاڑنے پر شرکا کی جانب سے تالیاں بجائی گئیں۔