پشاور اسکول حادثہ،مالک نے بارشوں کو وجہ قرار دے دیا October 15, 2026 تعلیمی ادارے کی بنیاد تقریباً ڈیڑھ سال قبل رکھی گئی تھی۔ ا گزشتہ کئی روز سے ہونے والی بارشوں کے…
پشاور سانحہ،دوسری جماعت کا طالب علم عماد جاں بحق، بہن ملبے سے زندہ نکال لی گئی October 15, 2026 یک بچے کی موت اور دوسرے کی بحفاظت بازیابی نے خاندان کو دکھ اور شکرگزاری کے ملے جلے جذبات سے…
پشاور میں اسکول کی عمارت گرنے سے 35 افراد جاں بحق،ریسکیو آپریشن مکمل October 15, 2026 امدادی کارروائیوں میں 100 اہلکاروں، 18 ایمبولینسوں اور تین بھاری مشینری والی گاڑیوں نے حصہ لیا۔
وزیراعظم شہباز شریف کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات،ایوان میں سرگوشیوں کا تبادلہ October 15, 2026 دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی گفتگو کی تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔
معاہدے پر دستخط ہوتے تو بانی کو سہولتیں دینے میں ساتھ دیتے،شیری رحمٰن کا پی ٹی آئی کو پیغام October 15, 2026 دہشت گردی ایک سرخ لکیر ہے اور اس کے خلاف جنگ پوری ریاست کو مل کر لڑنا ہوگی۔
اسحاق ڈار اور ترک وزیر خارجہ کا رابطہ، غزہ اور او آئی سی اجلاس پر تبادلہ خیال October 15, 2026 غزہ کی صورتحال، علاقائی معاملات اور اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے آئندہ اجلاس سے متعلق امور زیر بحث…
پاکستان امداد کے بجائے تجارت اور سرمایہ کاری کو ترجیح دے رہا ہے،وزیر خزانہ October 15, 2026 حکومت عالمی شراکت داروں کے ساتھ اقتصادی روابط مضبوط بنانے کے لیے کوشاں ہے۔
عمران خان کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے بیرسٹرگوہر کااظہار لاتعلقی October 15, 2026 بیرسٹر گوہر علی خان، بانی پی ٹی آئی کے وکلا خالد یوسف چوہدری اور شمسہ کیانی سمیت نیشنل سائبر کرائم…
سہیل آفریدی کی بطور وزیراعلیٰ تقرری کے خلاف درخواست نمٹا دی گئی October 15, 2026 گورنر راج اور ایمرجنسی دو الگ قانونی معاملات ہیں، جنہیں ایک ہی تناظر میں نہیں دیکھا جا سکتا۔سماعت کے دوران…
جعلی ڈگری کے فوجداری مقدمے میں جمشید دستی کی گرفتاری روک دی گئی October 15, 2026 جسٹس شہزاد ملک کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی