قومی

سابق وزیرِ اعظم و مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب و صدر نون لیگ شہباز شریف کی والدہ محترمہ بیگم شمیم اختر کی نمازِ جنازہ جاتی امرا میں شریف میڈیکل سٹی کمپلیکس میں ادا کی گئی

بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ ادا کردی گئی