اورنگی ٹائون میں گھوڑےپربیٹھ کراسلحہ کی نمائش کرنےاورعلاقہ میں خوف وہراس پھیلانےوالامشکوک شخص گرفتار February 15, 2021 گرفتار ملزم عابد علی سے ویڈیو کلپ میں نظر آنے والا اسلحہ اور گھوڑا بھی برآمد کر لیا گیا ہے
عامر لیاقت کو فردوس عاشق اعوان کی وارننگ February 15, 2021 عامر لیاقت جماعت کے ڈسپلن کو فالو کریں، ہم کچھ کہیں گے تو شکایت ہوگی، پنجاب کابینہ کے اجلاس کے…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار February 15, 2021 وزیر اعظم کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق اوگرا کی سمری مسترد کردی گئی
وزیراعظم کی زیر صدارت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی سے متعلق پھر اجلاس February 15, 2021 اولین ترجیح غریب عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہے، عمران خان، پیٹرول کی قیمت بڑھانے کی اوگرا سفارشات کا بھی…
پارٹی اختلافات‘ بعض پی ٹی آئی امیدواروں سے سینیٹ ٹکٹ واپس لیے جانے کا امکان February 15, 2021 سینیٹ ٹکٹوں میں تبدیلی سے متعلق پی ٹی آئی پارلیمانی بورڈ نے تجاویز پیش کردیں
سٹی ڈسٹرکٹ پولیس کی کاروائی خاتون منشیات فروش سمیت2ملزمان گرفتار February 15, 2021 سٹی ڈسٹرکٹ پولیس نے عیدولین نزد انگارہ مسجد لیاری اور شاہ بیگ لین میں بغدادی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے…
سائٹ ایریانورس چورنگی پر واقع کمپنی سےخاتون کی لاش برآمد February 15, 2021 سائٹ ایریانورس چورنگی کے قریب کمپنی سے خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔ذرائع کے مطابق خاتون کی ہلاکت کی…
نوازشریف کے پاسپورٹ کی مدت آج رات 12 بجے ختم February 15, 2021 حکومت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے پاسپورٹ کی تجدید نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
سینیٹ انتخابات ریفرنس۔ چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کل طلب February 15, 2021 الیکشن کمیشن کو بتانا ہوگاسینیٹ الیکشن میں شفافیت کیسے یقینی بنائی جائے۔سپریم کورٹ
ایسا نہ ہو کہ! سینیٹ الیکشن کے دوران ہی عدم اعتماد آجائے۔مریم نواز February 15, 2021 پی ڈی ایم توڑنے کا خواب دیکھنے والے خود ٹوٹ جائیں گے۔میڈیا سے گفتگو