بھارت سے عالمی کرکٹ مقابلوں کی میزبانی چھیننے کی خبر کہاں سے آئی February 18, 2026 پاک بھارت کشیدگی اور بنگلہ دیش کے معاملے سے دہلی کو نقصان- لیکن حقیقیت کیا ہے
لاہور : فاطمہ جناح میڈیکل کالج کی چھت سے گرنے والی طالبہ دم توڑ گئی February 17, 2026 طالبہ کی شناخت 22 سالہ فریحہ کے نام سے ہوئی , پولیس
ماہِ رمضان کے دوران سندھ اور بلوچستان کے صارفین کے لیے گیس فراہمی کا نیا شیڈول جاری February 17, 2026 صبح 3 بجے سے رات ساڑھے 10 بجے تک گیس سپلائی بحال رہے گی، ذرائع
وفاقی حکومت کا سحر و افطار میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کا اعلان February 17, 2026 ہائی لاسز والے علاقوں کو انسداد بجلی چوری مہم کے مطابق ڈیل کیا جائے گا، اعلامیہ
پشاور ہائیکورٹ کے حکم پر پولیس کا ایکشن، تمام شاہراہوں کو کھول دیا February 17, 2026 کارروائی کے دوران پنجاب اور خیبرپختونخوا کو ملانے والے اہم مقام اٹک پل جی ٹی روڈ پر لگائی گئی رکاوٹیں…
بینکوں میں موجود کتنی رقم پر زکوٰۃ کٹے گی؟ رواں سال کا نصاب آ گیا February 17, 2026 ایڈمنسٹریٹر جنرل زکوٰۃ نے رواں سال کے لیے زکوٰۃ کا نصاب 5 لاکھ 3 ہزار 529 روپے مقرر کر دیا۔
علیمہ خان نے ہمیشہ عمران خان کے علاج سے منع کیا،محسن نقوی February 17, 2026 انہوں نے اپنی پارٹی کے لوگوں سے کہا کہ اگر ہم مان گئے تو معاملہ ٹھنڈا پڑ جائے گا۔پریس کانفرنس
سندھ اسمبلی میں سحر و افطار کے دوران گیس لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی قرارداد منظور February 17, 2026 گیس کے مسئلے پر ایوان میں سات بار قراردادیں منظور ہو چکی ہیں، لیکن ان پر عملدرآمد نہیں ہوا ،…
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی 30 منٹ تک ملاقات February 17, 2026 بشریٰ بی بی نے بانی پی ٹی آئی کی صحت کے بارے میں دریافت کیا۔
کراچی: سپر ہائی وے پر متعدد گاڑیاں ٹکرا گئیں، بچے سمیت 4 افراد جاں بحق February 17, 2026 کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک، حادثہ بارش کے باعث پھسلن کی وجہ سے پیش آیا۔