ریلوے میں اب کسی کو اوور ٹائم نہیں لینے دوں گا۔اعظم سواتی January 14, 2021 ریلوے یونین سے بلیک میل نہیں ہوں گا، اب چوراورچوکیدارکا گٹھ جوڑ نہیں ہوسکتا۔میڈیا سے گفتگو
صدارتی ریفرنس۔ یہ معاملہ اخلاقی ہے نہ کہ قانونی۔سپریم کورٹ January 14, 2021 آئین کی تشریح کااختیار صرف اس عدالت کے پاس ہے ۔اٹارنی جنرل
پی اے سی نے براڈ شیٹ معاملے کی تحقیقات کا حکم دیدیا January 14, 2021 کابینہ میں یہ سنگین الزام لگا ہے کہ پی اے سی اربوں روپے لے کرآڈٹ اعتراضات نمٹاتی ہے۔راجہ پرویزاشرف
بھارتی خفیہ ایجنسی کا حمایت یافتہ خطرناک دہشت گرد گرفتار January 14, 2021 گرفتار کیے گئے شخص کا نام منصورعرف انیل ہے،اس نے بھارت سے دہشت گردی کی تربیت حاصل کررکھی ہے۔
براڈشیٹ کونوازشریف کیخلاف کچھ نہیں ملا۔ شاہد خاقان عباسی January 14, 2021 برطانوی عدالت کافیصلہ پبلک کیوں نہیں کیاجاتا؟۔اعلیٰ عدلیہ اس معاملے پرازخودنوٹس لے۔میڈیا سے گفتگو
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری اضافے کی تیاری January 14, 2021 پٹرول فی لیٹر11 روپے 95 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 57 پیسے فی لیٹرمہنگا ہو سکتا ہے۔
ایف آئی اے کاسافٹ ویئرہاؤس پرچھاپہ۔جعلسازی کا مقدمہ درج January 14, 2021 کمپنی کے سربراہان اور ملازمین بیرون ملک افراد کے جعلسازی سے کریڈڈ کارڈز نمبرز بھی حاصل کرتے تھے۔
کورونا وائرس کے وار نہ تھم سکے،مزید 46 افراد جاں بحق January 14, 2021 پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 11 ہزار 921 ہوگئی۔
نقیب اللہ قتل کیس۔ راﺅ انوارکی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست خارج January 14, 2021 آپ کو حاضری سے استثنیٰ دینا کیا اسپیشل ٹریٹمنٹ نہیں ہوگا۔چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
فیصل واوڈانااہلی کیس۔آپ کے کلائنٹ کا کنڈکٹ درست نہیں۔عدالت January 14, 2021 اسلام آبادہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے نمائندے کوآئندہ سماعت پرریکارڈ سمیت طلب کرلیا۔