بی آر ٹی میں کتنا کمیشن لیا؟صحافی کے سوال پر پرویز خٹک آگ بگولہ January 28, 2021 آپ خود چور ہیں جو یہ الزام لگا رہے ہیں،آپ کو کتنے پیسے ملے ہیں یہ سوال کرنے کے؟۔جواب
مولانا فضل الرحمن باہر سے فنڈنگ لیتے رہے ہیں۔ وزیراعظم January 28, 2021 جسٹس(ر)عظمت سعید معزز اور اچھی شہرت والے جج ہیں، وہی براڈ شیٹ کی تحقیقات کریں گے۔
پاکستان میں کرپشن 4 درجے بڑھ چکی ہے۔مریم اورنگزیب January 28, 2021 ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ نے چینی، آٹا، ادویات، ایل این جی چوری پر مہر ثبت کر دی۔
ڈیفنس پولیس کی کارروائی۔ قیوم آباد سے3 دہشت گرد گرفتار January 28, 2021 ملزمان کے قبضے سے 2 دستی بم، ایک ایوان بم اور راؤنڈز سمیت 3 پستول برآمد کرلیے گئے۔
شادی کی تقریب میں فائرنگ سے دولہا شدید زخمی January 28, 2021 یہ واقعہ پنجاب کے شہر مظفرگڑھ میں پیش آیا،ہوائی فائرنگ دولہے کے کزن او دیگر رشتہ داروں نے کی۔
آصف زرداری کی عبوری ضمانت میں تین فروری تک توسیع January 28, 2021 اسلام آباد ہائیکورٹ نے میڈیکل بورڈ کی روشنی میں دلائل طلب کر لیے۔
وزیراعظم کا “کامیاب کسان” منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ January 28, 2021 عمران خان کل ساہیوال میں کامیاب کسان پروگرام لانچ کرنے جا رہے ہیں۔عثمان ڈار
سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول طلب کرلیا January 28, 2021 لگتا ہے الیکشن کمیشن آئین سے نہیں کہیں اور سے ہدایات لے رہا ہے، آپ الیکشن نہیں کروا سکتے تو مستعفی…
لاہور میں مسجد کے امام کو گلا کاٹ کر قتل کردیا گیا January 28, 2021 امام مسجد کی لاش کو مردہ خانے پوسٹمارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کردیا گیا۔
ویڈیو بنانا بری حرکت تھی۔گورنر سندھ January 28, 2021 ویڈیو بنانے والا شخص سندھ کی کرپٹ حکومت کا حصہ ہے۔عمران اسماعیل