عمران خان اور حواری جلد لندن بھاگ جائیں گے۔بلاول May 20, 2021 ملک کو خیراتی ادارے کی طرز پر چلانے کا عمران خان کا تجربہ ناکام ہو گیا۔
طور خم سرحد ۔ پیدل آمد و رفت پر پابندی تاحکم ثانی برقرار May 20, 2021 واپس آنے والے پاکستانیوں کا کورونا تیسٹ لازمی ہے۔
ضمانت منسوخ ہونے پر مفتی کفایت اللّٰہ احاطہ عدالت سے گرفتار May 20, 2021 پانچ روزہ ریمانڈ پرسی ٹی ڈی کے حوالے کردیا گیا،کیس کی آئندہ سماعت 24مئی کو ہوگی ۔
پاکستان میں کورونا وائرس کے سبب مزید131ہلاکتیں May 20, 2021 گزشتہ 24گھنٹے کے دوران 4ہزار207کیسز رپورٹ ہوئے ۔
راجہ ریاض اپنی حد میں رہیں۔ حلیم عادل شیخ May 20, 2021 راجہ ریاض یاد رکھیں ان کو پیپلز پارٹی میں کتنے ووٹ ملے تھے۔
پنو عاقل۔ مسافر کوچ الٹ گئی ۔ 13 افراد جاں بحق May 20, 2021 کوچ کو حادثہ ملتان سے کراچی جاتے ہوئے پیش آیا۔
نواز شریف کے نام 88کنال چار مرلے اراضی کی نیلامی May 20, 2021 زمین کی فی ایکڑ قیمت 70 لاکھ روپے مقررکی گئی ہے ۔
علیحدہ گروپ بناناپارٹی ڈسپلن کےخلاف ہے۔ فیاض الحسن چوہان May 20, 2021 جہانگیرترین کواب فیصلہ کرلیناچاہیے وہ پارٹی میں رہناچاہتےہیں یانہیں ۔
اسٹيبلشمنٹ سےصلح ۔ نوازشریف نے محمد زبیر سے وضاحت مانگ لی May 19, 2021 محمد زبير نےغلطی تسليم کرتے ہوئے معافی مانگ لی ۔
سلیم مانڈوی والا کی درخواست بریت مسترد May 19, 2021 اعجاز ہارون اور عبدالغنی مجید کی بھی بریت کی درخواستیں رد کر دی گئی۔