فارن فنڈنگ‘ پی ٹی آئی کا4 ملازمین کے اکاؤنٹس میں پیسے موصول ہونیکا اعتراف February 16, 2021 اجلاس میں دو رکنی اسکروٹنی کمیٹی نے اکبر ایس بابر کے اعتراضات کا جائزہ لیا
آئی ایم ایف سے نئے قرض کا معاہدہ پاکستان کیلیے اچھی پیشرفت ہے، وزیر خزانہ February 16, 2021 حکومت پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا ہے، ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ
مریم نواز نے بیرون ملک جانے کا عندیہ دیدیا، ہم نہیں جانے دیں گے، شبلی فراز February 16, 2021 مریم نواز نے اقرار کرلیا کہ اپوزیشن اتحاد کا مستقبل اندھیرے میں ہے، حکومت سینیٹ الیکشن میں پیسے کی سیاست…
مریم نواز نے بیک ڈور رابطے کیے ہیں، فواد چوہدری کا دعویٰ February 16, 2021 وزیراعظم عمران خان نے اس ضمن میں ملنے والی درخواست کو مکمل طور پر رد کردیا ہے، وفاقی وزیر
کشمالہ طارق کے بیٹے اور ٹریفک حادثے میں جاں بحق 2 افراد کےلواحقین میں صلح February 16, 2021 عدالت نےکشمالہ طارق کے بیٹے اذلان کی عبوری درخواست ضمانت پر سماعت 24 فروری تک ملتوی کردی
کسی کو نہیں چھوڑوں گا، ہر بات کا حساب لوں گا، حلیم عادل شیخ February 16, 2021 سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی رہنما کا ایس ایس پی ملیرکے آفس سے جاری ویڈیو بیان
سعیدغنی کاحلیم عادل پر ضمنی انتخاب کے دوران فائرنگ و اسلحہ نمائش کا الزام February 16, 2021 فائرنگ کرنے والوں کی ویڈیوز ہیں،الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہےکہ کارروائی کرے، پی پی رہنما و صوبائی وزیر
ڈیوڈ روز سے دوستی کا تعلق ہے، اس کے علاوہ کچھ نہیں، شہزاد اکبر February 16, 2021 اس بات کا علم نہیں کہ ڈیوڈ نے اپنا حصہ بھی مانگا تھا، مشیر داخلہ
شہزاداکبر کس حیثیت میں موسوی، ڈیوڈ روز کو استعمال کرتے رہے؟ مریم اورنگزیب February 16, 2021 چیئرمین نیب لاپتہ ہیں اور عمران خان کے فرنٹ مین شہزاداکبر چیئرمین نیب بنے ہوئے ہيں، ترجمان ن لیگ
ارب پتی امیدواروں کو ٹکٹ دینے کی روایت توڑدی۔وزیر اعظم February 16, 2021 پاکستان تحریک انصاف سینیٹ الیکشن میں باآسانی کامیابی حاصل کرلے گی۔اجلاس سے خطاب