پی ایس 52 عمرکوٹ پر ضمنی انتخابات کیلیے پولنگ جاری January 18, 2021 پی پی کے امیدوار امیر علی شاہ اور جی ڈی اے کے ارباب غلام رحیم میں سخت مقابلہ متوقع۔
عمران خان حکومت کا تختہ الٹنے کے لیےعالمی سازش تیار January 18, 2021 ایک سپرپاور اورایک عرب ملک بھی سازش میں شامل، ایک مذہبی جماعت کو ذمے داریاں سونپ دی گئیں۔ ہارون الرشید…
براڈ شیٹ معاملہ۔عدالتی فیصلہ عوام کے سامنے لانے کی تیاری January 18, 2021 حکومت نے براڈ شیٹ سے رابطہ کرکے عدالتی فیصلے کو پبلک کرنے کی تصدیق مانگ لی۔
پاکستان میں کوروناسے مزید46 افراد جاں بحق ہوگئے January 18, 2021 ملک میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 21 ہزار 211 ہوگئی۔
وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب کا اقامہ نکل آیا January 17, 2021 عمر ایوب کے اقامے کی مدت 2016 سے 2019 تک تھی۔ فیصل کریم کنڈی
تیندوے نے حملہ کرکے نوجوان کو شدید زخمی کردیا January 17, 2021 مقامی لوگوں نے بڑی مشکل سے تیندوے کو ہلاک کرکے نوجوان کو اس کے چنگل سے چھڑایا۔
تحریک انصاف کا رہنما ساتھی سمیت قتل،ایک راگیر بھی مارا گیا January 17, 2021 صوابی میں مردان روڈ پر منیر ہسپتال کے قریب گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔
لیگی رہنماوَں نے ایک ایک پائی کا حساب دیا۔مریم اورنگزیب January 17, 2021 پی ٹی آئی کی ڈھائی سالہ حکومت میں ایک اینٹ نہ لگی،روز کبھی بجلی،پیٹرول،گیس اور چینی مہنگی ہونے کی خبر…
مولانا کے لیے کا اقتدار ابھی بہت دور ہے۔مولانا طاہر محمود اشرفی January 17, 2021 وہ اسلام آباد آئیں ،ان کے لیے حلوے کے ساتھ پیزا بھی حاضر ہے۔میڈیا سے گفتگو
صارفین ہوشیار! حکومت نےبجلی بم گرانے کی تیاری کرلی January 17, 2021 پاورڈویژن نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 2روپے فی یونٹ اضافے کی سمری تیارکرلی،حتمی منظوری وفاقی کابینہ دے گی۔