نقیب اللہ قتل کیس۔ راﺅ انوارکی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست خارج January 14, 2021 آپ کو حاضری سے استثنیٰ دینا کیا اسپیشل ٹریٹمنٹ نہیں ہوگا۔چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
فیصل واوڈانااہلی کیس۔آپ کے کلائنٹ کا کنڈکٹ درست نہیں۔عدالت January 14, 2021 اسلام آبادہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے نمائندے کوآئندہ سماعت پرریکارڈ سمیت طلب کرلیا۔
مولوی اگر دھیمے لہجے میں بات کرے تو مطلب کوئی گڑبڑ ہے ۔سپریم کورٹ January 14, 2021 شہری قتل ہوا جرم بھی ثابت ہے تو ہائیکورٹ نے عمر قید کا فیصلہ ٹھیک دیاہے ۔جسٹس منظور ملک
شہزاداکبربوکھلاگئے۔ عظمیٰ بخاری کو50 کروڑ روپے ہرجانے کانوٹس بھیج دیا January 14, 2021 عظمیٰ بخاری اپنے جھوٹے بیان پر غیرمشروط معافی مانگیں۔
اسلام آبادہائیکورٹ نے نعیم بخاری کو کام کرنے سے روک دیا January 14, 2021 آپ نے سمری بھیجتے ہوئے سپریم کورٹ کافیصلہ نہیں پڑھاتھا؟۔چیف جسٹس اطہر من اللہ
مشرف کیخلاف فیصلے پرتنقید ۔ فروغ نسیم نے عدالت میں معافی مانگ لی January 14, 2021 وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبراورفردوس عاشق اعوان کودوبارہ نوٹس جاری ۔
’عالمی مارکیٹ سے سستی چینی خریدیں گے‘،وزیراعظم January 13, 2021 شوگر ملز کو منافع خوری نہیں کرنے دیں گے، منہگائی جلد کنٹرول کرلیں گے، درآمد، برآمد میں فرق کی وجہ…
آرمی چیف کی سانحہ مچھ کے لواحقین کو فراہمی انصاف کی یقین دہانی January 13, 2021 ملک دشمن قوتوں کو انتشار پھیلانے میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے،جنرل قمر جاوید باجوہ
شہزاد اکبر نے مریم اورنگزیب کو 50 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا January 13, 2021 پریس کانفرنس میں براڈ شیٹ سے 50 کروڑ روپے لینے کا جھوٹا الزام لگایا، مشیرداخلہ
پاکستان،ترکی اور آذربائیجان کا مشترکہ حکمت عملی اختیار کرنے پر غور January 13, 2021 وزارتِ خارجہ میں پاکستان، ترکی اور آذربائیجان کے درمیان مشترکہ اعلامیے پر دستخط بھی کیے گئے