لانگ مارچ صرف فرح بی بی کو بچانے کیلیے ہے۔مفتاح اسماعیل May 23, 2022 شہباز شریف نے سیمنٹ فیکٹری کا ایک بھی لائسنس نہیں بیچا جبکہ عثمان بزدار نے 16 لائسنس بیچے ہیں ۔گفتگو
ملزمان نے زیادتی نہیں کی۔ مغوی طالبہ کا بیان May 23, 2022 عابد پاکپتن لے جا کرزبردستی نکاح کرنا چاہتا تھا ۔انکار پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
کل موصول ہونے والی کال کس کی تھی نہیں بتا سکتا ۔شاہ محمود قریشی May 23, 2022 احتجاج کے دوران ہم اپنے کارکنون کو سری نگر ہائی وے تک محدود رکھیں گے ۔انٹرویو
ناظم جوکھیو قتل کیس سیشن عدالت منتقل May 23, 2022 ملزمان کا نام چالان سے نکالنے کا فیصلہ سیشن عدالت کرے ۔انسداد دہشتگردی عدالت
ارشد شریف کے مقدمات کا میرٹ پر جائزہ نہیں لے سکتے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ May 23, 2022 آپ کو اٹھانا اتنا آسان نہیں، آپ کو اپنا وزن کم کرنا پڑے گا،آرڈر جاری کر دیتے ہیں کہ جب…
سندھ میں بھی نئے گورنرکی تقرری پر تنازع May 23, 2022 صدر مملکت نےنسرین جلیل کی تقرری کے لیے بھیجی گئی،سمری پرعمل درآمد عارضی طورپرروک دیا۔
عمران خان کا25 مئی کو اسلام آباد لانگ مارچ کا اعلان May 22, 2022 25مئی کو تین بجے کشمیر ہائی وے پر ملوں گا،ہمارا مطالبہ ہے کہ اسمبلی تحلیل اور نئے الیکشن کی تاریخ…
شیخ رشید کو لال حویلی کے باہرباندھ دوں گا۔رانا ثناء اللہ May 22, 2022 اگر اسلام آباد نہ آنے دینے کا فیصلہ ہوا تو ان کو گھر سے نہیں نکلنے دوں گا۔گفتگو
نون لیگ کے منحرف رکن فیصل خان نیازی مستعفی ہوگئے May 22, 2022 انہوں نے اپنا استعفیٰ اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویزالہٰی کوپیش کردیا۔
میڈیا نے عمران خان کا دماغ خراب کیا۔مولانا فضل الرحمن May 22, 2022 جو لانگ مارچ ہم نے کئے کسی کاباپ بھی اس کا ریکارڈ نہیں توڑ سکتا۔میڈیا سے گفتگو