بابراعوان کی بریت کیخلاف نیب کی اپیل مسترد January 12, 2021 اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق سیکریٹری قانون مسعود چشتی کو بھی بری کردیا۔
انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید January 12, 2021 کرک کے سرحدی علاقے تخت نصرتی میں انسداد پولیو مہم جاری تھی کہ نامعلوم افراد ٹیم پرفائرنگ کرکے فرار ہوگئے۔
نیب کا سعد رفیق کیخلاف کیس بند کرنے کا فیصلہ January 12, 2021 تفتیشی ٹیم نے انکوائری بند کرنے کی سفارش کردی،ڈی جی نیب لاہورنے ٹیم کی رپورٹ چیرمین نیب کو بھجوا دی۔
ریلوے کے ترقی کے دعوے ہوائی نکلے۔سالانہ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑدیا January 12, 2021 5 برس قبل ریلوے کے پاس 484 انجن تھے جواب کم ہو کر 472 رہ گئے۔
منی لانڈرنگ کیس۔ شہبازشریف کے وکیل اورپراسیکیوٹر میں تلخ کلامی January 12, 2021 عدالت نے شہبازشریف کے وکیل اورپراسیکیوٹر کو خاموش کرادیا۔
پی ڈی ایم کل بلوچستان میں میدان سجائے گی January 12, 2021 لورالائی کے میونسپل گراؤنڈ میں جلسہ کل ہوگا، مرکزی قائدین شرکت کریں گے۔
خود پیزا کھائیں اور ہمیں چائے پرٹرخائیں، یہ زیادتی ہے۔ مولانا فضل الرحمن January 12, 2021 نیب میں اگر ہمت ہے تو سوال نامہ بھیج کر دکھائیں۔بٹ خیلہ میں جلسہ عام سے خطاب
کورونا وائرس سے مزید 41 افراد جاں بحق ہوگئے January 12, 2021 پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 6 ہزار 701 ہوگئی۔
نعیم بخاری کی تعیناتی سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی ہے۔ہائیکورٹ January 12, 2021 سپریم کورٹ کا بڑا واضح فیصلہ ہے اس پرعمل بھی ضروری ہے۔چیف جسٹس اطہرمن اللہ
کراچی میں بڑی دہشت گردی کا خدشہ؛ پولیس ہائی الرٹ January 12, 2021 شہر میں سفید رنگ کی ایک مشتبہ گاڑی داخل ہوچکی ہے،اسنیپ چیکنگ میں اضافہ کردیا گیا۔