ملا برادرکی سربراہی میں طالبان کا 9 رکنی وفد پاکستان پہنچ گیا December 16, 2020 وفد کو سرکاری مہمان کا درجہ دیا گیا۔ سینئر پاکستانی حکام نے وفد کا استقبال کیا۔
آئل ٹینکر کی ہڑتال۔ایندھن کی سپلائی معطل December 16, 2020 جڑواں شہروں،آزاد کشمر میں پٹرول پمپس پر پٹرول بحران پیدا ہونے کا خدشہ بڑھ گیا۔
وزیر اعظم نے مشیران اورمعاونین خصوصی کو کمیٹیوں سے فارغ کردیا December 16, 2020 رزاق داؤد، عشرت حسین،ندیم بابر،شہزاداکبرکوکمیٹیوں کے عہدے سے ہٹایاگیا۔
سندھ حکومت نے اسٹیل مل ملازمین کو جھنڈی دکھا دی December 16, 2020 ساتھ دینے کا وعدہ نبھانے سے گریز- ملازمین نے دوبارہ احتجاج کا آغاز کردیا- آج ریلی نکالی جائے گی-
علی ظفرکےخلاف کردارکشی مہم پرمیشا شفیع قصوروارقرار December 16, 2020 ایف آئی اے نے میشا شفیع کی سوشل میڈیا مہم کو جھوٹا قراردیدیا۔
شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی اقصی کی 19ویں سالگرہ December 16, 2020 انہوں نے بیٹی کے ہمراہ ایک دلکش تصویر شیئرکی اورکیک کی بھی تصویر مداحوں کو دکھائی۔
توشہ خانہ ریفرنس۔ آصف زرداری کے وکیل کی طویل التوا کی درخواست مسترد December 16, 2020 آصف علی زرداری کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظورکرلی گئی۔
معروف اداکارہ فردوس بیگم انتقال کرگئیں December 16, 2020 اداکارہ فردوس بیگم کو 3روز قبل برین ہیمبرج ہوا تھا۔
شہبازشریف نے 1988 سے 1990 تک تنخواہ اور مراعات نہیں لیں۔نیب گواہ December 16, 2020 میں سرکاری گھرمیں کبھی نہیں رہا،سرکاری دوروں کی ٹکٹس ،ہوٹل کے بلز خود ادا کیے۔
سانحہ اے پی ایس کی چھٹی برسی۔ زخم آج بھی تازہ December 16, 2020 ایک پرنسپل اور 16 اسٹاف ممبرز سمیت 132 طلبہ نے جام شہادت نوش کیاتھا۔