خیبرپختون خوا میں موجودیونیورسٹیزمیں جنسی ہراسگی کےواقعات میں اضافہ ہورہا ہے۔نگہت اورکزئی December 4, 2020 اس موقع پر نگہت اورکزئی نے تحریکِ التواء پیش کی، ایوان میں تعلیمی اداروں میں جنسی ہراسگی سے متعلق تحریکِ…
شہباز شریف اورمریم نوازکے درمیان ملاقات میں کیا طے پایا؟ December 4, 2020 ارکان پنجاب اسمبلی 13 دسمبرکولاہور جلسے میں اسمبلیوں سے استعفے دینےکا اعلان کر سکتے ہیں۔
دبئی میں سمارٹ لیب نے کام شروع کردیا۔ December 4, 2020 اسمارٹ لیب میں سالانہ 20 لاکھ سے زائد ٹیسٹ کیے جاسکتے ہیں۔
موٹروے پردھند ۔15 سے زائد گاڑیاں ٹکرا گئیں December 4, 2020 حادثے کا شکار ہونے والی گاڑیوں میں پولیس وین اور مسافر کوچز بھی شامل ہیں۔
بچوں نے ماں کو مردہ قرار دے کرامریکی انشورنس کمپنی کو 25کروڑکا چونا لگا دیا December 4, 2020 خاتون نے سرکاری اسپتال کے ڈاکٹرکی ملی بھگت سے جعلی ڈیتھ سرٹیفکیٹ بنوایا اور15 لاکھ ڈالر ہتھیاکر بیٹے نے رقم…
ٹک ٹاک اسٹارصندل خٹک اورحریم شاہ کےخلاف چوری کےمقدمہ کی درخواست خارج ۔ December 4, 2020 پولیس کے مطابق ٹک ٹاک اسٹار صندل خٹک اور حریم شاہ سے کوئی چوری کا سامان برآمد نہیں ہوا۔
اگربھارت غلط کررہا ہے تو کیا ہم بھی شروع کردیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ December 4, 2020 چیف جسٹس ہائی کورٹ اطہرمن اللہ نے سوشل میڈیا سے متعلق بنائے گئے حکومتی رولز پر سوالات اٹھا دیے۔
13 دسمبرکو حکومت کوآخری دھکا دیں گے۔مریم اورنگزیب December 4, 2020 مافیا کے گھرجانے کا وقت ہو گیا ہے،اس وقت ملک پرمافیا کا قبضہ ہے۔ پریس کانفرنس
کوہ پیماؤں کی دنیاکی دوسری بلند ترین چوٹی کے-ٹو سر کرنےکی مہم کاآغازکردیاگیا۔ December 4, 2020 مہم میں گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے 44 سالہ محمد علی سدپارہ اور ان کے 21 سالہ بیٹے ساجد…
مساجد کو کسی صورت بند نہیں کریں گے۔وزیراعطم December 4, 2020 وزارتِ مذہبی امور علما و مشائخ کو کورونا کے پھیلاؤ کے اعداو شمارکی فراہمی یقینی بنائے۔وزیرِ مذہبی امورنورالحق قادری کو…