مستحق طلبا کو وظائف دینے کے لیے وسیلہ تعلیم پروگرام کا آغاز November 12, 2020 پروگرام کے تحت لڑکیوں کو 2 ہزاراورلڑکوں کو 15 سو روپے ملیں گے۔
فوج میرا ادارہ ہے،بات چیت کیلیے تیارہیں۔مریم نواز November 12, 2020 شرط یہ ہے کہ جعلی حکومت کوگھر بھیجا جائے۔۔انٹرویو
آرمی چیف سے وزیراعظم آزاد کشمیرکی ملاقات November 12, 2020 کنٹرول لائن اورمقبوضہ کشمیر کی صورتحال پربات چیت کی گئی۔
پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس۔ملزمان پرفرد جرم عائد کرنے کی کارروائی مؤخر November 12, 2020 علیم خان کی جانب سے 2وکلانے الگ الگ بریت کی درخواستیں دائرکردیں۔
مسافر بس اورٹرایکٹرٹرالی میں تصادم.8 افراد جاں بحق November 12, 2020 زخمیوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیاگیا۔
فریال تالپور سب سے زیادہ امیر رکن سندھ اسمبلی نکلیں November 12, 2020 وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ 23 کروڑ 35 لاکھ روپے سے زائد اثاثوں کے مالک نکلے۔
شاہد خاقان عباسی و دیگر پر16 نومبر کو فردجرم عائد کرنے کافیصلہ November 12, 2020 نیب نے دستاویزات پر شاہد خاقان عباسی کے وکلا کے اعتراضات دور کرد یے۔
بانی متحدہ کا نام انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست میں شامل November 12, 2020 انتہائی مطلوب ملزمان میں ن لیگ لندن کے رہنما ناصرمحمود بٹ بھی شامل ہیں۔
جہانگیرترین اور شریف فیملی شوگر ملز کیخلاف جے آئی ٹی کالعدم قرار November 12, 2020 لاہورہائیکورٹ نے دونوں ملزکو ایس ای سی پی کے جاری کیے گئے نوٹس کالعدم قرار دے دیے ۔
کورونا کے باعث جج انتقال کرگئے November 12, 2020 ایڈیشنل سیشن جج اظفر سلطان سید میں چند روز قبل کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔