مولانا کے لیے کا اقتدار ابھی بہت دور ہے۔مولانا طاہر محمود اشرفی January 17, 2021 وہ اسلام آباد آئیں ،ان کے لیے حلوے کے ساتھ پیزا بھی حاضر ہے۔میڈیا سے گفتگو
صارفین ہوشیار! حکومت نےبجلی بم گرانے کی تیاری کرلی January 17, 2021 پاورڈویژن نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 2روپے فی یونٹ اضافے کی سمری تیارکرلی،حتمی منظوری وفاقی کابینہ دے گی۔
الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج۔ پی ڈی ایم اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس طلب January 17, 2021 پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ پرکل ہوگا۔
نواب شاہ۔دھند کے باعث درجنوں گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں،3 افراد جاں بحق January 17, 2021 زخمیوں میں تین کی حالت نازک بتائی جاتی ہے جنہیں ہسپتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔
نویں جماعت کے طالب علم نےبڑے بھائی اور بہن کو قتل،ماں کو زخمی کر دیا January 17, 2021 پولیس نے ملزم کی گرفتاری کےلیے چھاپے مار نے شروع کر دیے۔
خواجہ آصف کولاڈلے کی فرمائش پرگرفتارکیاگیا۔سعد رفیق January 17, 2021 گرفتاریوں کااحتساب سے کوئی تعلق نہیں،خواجہ آصف سرخروہوکرلوٹیں گے۔میڈیا سے گفتگو
ملائیشیا میں ضبط شدہ طیارے کے مسافراسلام آباد پہنچ گئے January 17, 2021 اسلام آباد پہنچنے والے 118 مسافروں کا سامان دبئی ائیرپورٹ پر ہی رہ گیا،مسافروں کا ایئرپورٹ پر اختجاج،نعرے بازی
فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا10 واں طاقتورترین ملک بن گیا January 17, 2021 پاکستا ن نے ایران، انڈونیشیا،اسرائیل اورکینیڈاکو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔
کراچی میں نئی مردم شماری کے لیے تیار ہیں۔گورنر سندھ January 17, 2021 ایم کیو ایم اتحادی ہے، دو وزیر کابینہ میں موجود ہیں،ایک وزیر اور لیا جائے گا۔عمران اسماعیل کی میڈیا سے…
کورونا سےمزید 43 افراد وائرس کا شکارہوکر جاں بحق January 17, 2021 گزشتہ 24گھنٹے میں2 ہزار 521 نئے مریض سامنے آئے ۔