الزامات ثابت۔چیئرمین یوٹیلٹی اسٹورزکارپوریشن برطرف January 18, 2021 بورڈآف ڈائریکٹرز بھی تحلیل، سیکریٹری صنعت کو تین ماہ کیلیے چیئرمین تعینات کردیا گیا۔
نواز شریف خاندان کی 76 جائیدادوں کی مالیت 800 ملین ڈالرہے۔ فواد چوہدری January 18, 2021 کہا جاتا ہے کہ نواز شریف کی جائیدادوں کو چھوڑیں اورآگے چلیں، بھائی کیسے آگے جاسکتے ہیں۔
گوشوارے جمع نہ کرانے پر154 ارکان پارلیمنٹ کی رکنیت معطل January 18, 2021 سینیٹ کے 3، قومی اسمبلی کے 48،خیبرپختونخوا اسمبلی کے 26، بلوچستان اسمبلی کے 6، پنجاب اسمبلی کے 52 اور سندھ…
ریکوڈک مقدمے کی اہم سماعت آج لندن میں ہوگی January 18, 2021 پاکستان پہلی باراپنے وکلا کے ایک پینل کے ذریعے پی آئی اے کے منجمد اثاثوں کی بحالی کے لیے درخواست…
پی ڈی ایم کی تحریک کو سست سمجھنے والے ناکام ہونگے۔مریم نواز January 18, 2021 بلاول پی ڈی ایم اسٹیئرنگ کمیٹی کے ممبر نہیں، اس لیے نہیں آئے۔
پی ٹی آئی نے اسرائیل اور بھارت کی فنڈنگ کو چھپایا۔احسن اقبال January 18, 2021 الیکشن کمیشن کو 2018 کا الیکشن کالعدم قرار دینا چاہیے۔ میڈیا سے گفتگو
آج پھر شکست خوردہ عناصرکا اکٹھ ہے۔شبلی فراز January 18, 2021 شکست خوردہ عناصر کی طرف سے دولت بچانے کی حکمت عملی ترتیب دی جارہی ہے۔
جنوبی وزیرستان میں فورسزکی کارروائی ۔ دو دہشت گرد ہلاک January 18, 2021 ایک دہشت گرد کو زخمی حالت میں گرفتارکرلیاگیا۔آئی ایس پی آر
حکومت نے براڈشیٹ سے متعلق معاہدے کی من پسند دستاویزات پبلک کردیں January 18, 2021 نوازشریف کی ایون فیلڈپراپرٹی کی مد میں براڈشیٹ کو حصہ دیا گیا۔شہزاداکبر
تعلیمی ادارے کھل گئے۔ نویں تا بارہویں جماعت تک تدریسی عمل شروع January 18, 2021 دوسرے مرحلے میں پہلی سے آٹھویں کلاسز کے طلبہ یکم فروری کو اسکول جائیں گے۔