مریم نواز بلوچ طلباسے یکجہتی کیلیے دھرنے میں بیٹھ گئیں October 23, 2020 12 روز سے بلوچ طلبا سڑکوں پر رل رہے ہیں،اسکالر شپ بحال کی جائے۔ خطاب
قومی اسمبلی کااجلاس شروع ہوتے ہی اپوزیشن کا ایوان سے واک آؤٹ October 23, 2020 جیسے ایوان کوچلایاجارہا ہے کارروائی کا حصہ نہیں بن سکتے۔نوید قمر
مزار قائد واقعہ۔ آئی جی کو فون کس نے کیا،پتہ چل گیا October 23, 2020 گورنر سندھ نے فون کیا اور ٓٓئی جی سے کہا کہ ایف آئی آر درج کریں۔
پرویزمشرف کیخلاف فیصلے پر وزرا کو لب کشائی مہنگی پڑگئی October 23, 2020 توہین عدالت کی کارروائی اہم مرحلے میں داخل۔اقی وزراسے 14 روزمیں جواب طلب
کوچ میں آگ لگ گئی۔5 مسافر جاں بحق October 23, 2020 حادثے کاشکارہونیوالی مسافر بس کوئٹہ سے کراچی جارہی تھی۔لیویزحکام
کراچی میں کورونا کے ساتھ ڈینگی وائرس بھی سراٹھانے لگا October 22, 2020 شہرقائد کے اسپتالوں میں ڈینگی بخار کے مریضوں کا رش لگ گیا، مزید اضافہ ہوسکتا ہے،بروقت اقدامات کی ضروت ہے، طبی ماہرین
پی ڈی ایم کوئٹہ جلسے کے لیے ٹریفک پلان جاری October 22, 2020 کوئٹہ ٹریفک پولیس نے 25 اکتوبر کو جلسے کے لیے ٹریفک پلان جاری کردیا
چینی بحران میں شوگرملز مالکان اور ایسوسی ایشن گٹھ جوڑ کاانکشاف October 22, 2020 مسابقتی کمیشن کی رپورٹ میں جہانگیر ترین کے جے ڈبلیو گروپ کے ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد بھی مل گئے
’’وفاقی حکومت سندھ حکومت کو ختم کرنا چاہتی ہے‘‘ October 22, 2020 تمام اداروں کو اپنے دائرہ اختیار میں رہنا چاہیے، پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار کا مشترکہ اعلامیہ
جب سے سلیکٹڈ حکومت آئی ہے عوام اچھی خبر سننے کو ترس گئے، بلاول بھٹو October 22, 2020 آئندہ حکومت پیپلز پارٹی کی ہوگی،چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی