ذخیرہ اندوزی کی حوصلہ شکنی کے لیے ٹائیگر فورس کو پہلا ٹاسک مل گیا October 20, 2020 اگرہم نے ذخیرہ اندوزی پر قابو پالیا تو مہنگائی میں نمایاں بہتری آئے گی۔وزیر اعظم
ملزم وقاص ضمانت کروانے سندھ ہائیکورٹ پہنچ گیا October 20, 2020 کیپٹن صفدر کے خلاف کیس کا ملزم وقاص اشتہاری ہے۔
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کی نیب استدعا مسترد October 20, 2020 پہلے غیر حاضر ملزمان پر فیصلہ کریں گے، پھر فرد جرم عائد ہوگی۔احتساب عدالت
مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر پرایک اور مقدمہ درج October 20, 2020 ملزمان نے حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ریاستی اداروں کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر اور نعرے بازی کی۔
گلوکارہ میشا شفیع کی درخواست مسترد October 20, 2020 عدالت نے میشا شفیع کے گواہوں کو 27 اکتوبرکو طلب کرلیا۔
گوجرانوالہ میں جلسہ۔ پی ڈی ایم انتظامیہ کیخلاف مقدمہ درج October 20, 2020 مقدمے میں خرم دستگیر، محمود بشیر ورک اور ن لیگ کے سٹی صدر سلمان خالد بٹ کو نامزد کیا گیا…
جاہل مجھے مزارات کا تقدس سمجھارہے ہی۔کیپٹن (ر) صفدر October 20, 2020 ہوٹل کا دروازہ پولیس نہیں توڑ سکتی ، ٹھڈے وہی تھے جو آئیں کو پڑتے آ رہے ہیں۔میڈیا سے گفتگو
لیڈی ہیلتھ ورکرز نے دھرنا ختم کردیا October 20, 2020 3 ماہ میں بنیادی سروس اسٹرکچر اور یکساں تنخواہوں کی یقین دہانی احتجاج ختم کیا گیا۔
وزیراعظم آج ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے October 20, 2020 ایوان وزیراعلیٰ میں مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔
شہبازشریف کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی نیب درخواست مسترد October 20, 2020 احتساب عدالت نے شہباز شریف کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔