وزیراعظم آج ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے October 20, 2020 ایوان وزیراعلیٰ میں مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔
شہبازشریف کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی نیب درخواست مسترد October 20, 2020 احتساب عدالت نے شہباز شریف کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
عمرکوٹ کے قریب کوچ کار سے ٹکرا گئی.4 افراد جاں بحق October 19, 2020 3افراد زخمی ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والے میں ایک بچہ بھی شامل ہے۔
کورونا کی دوسری لہرکا شدید خطرہ ہے۔وزیراعظم October 19, 2020 شہروں میں صفائی کے انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے وائرس زیادہ پھیلتے ہیں۔تقریب سے خطاب
دسمبر میں تبدیلی آئے گی۔جاوید ہاشمی October 19, 2020 مڈ ٹرم انتخابات دیوارپرلکھے جاچکے ہیں۔پریس کانفرنس
جھوٹا مقدمہ درج کروایا گیا۔ صفدراعوان October 19, 2020 ہم نواز شریف کی قیادت میں ریاست کو بچانے نکلے ہیں۔میڈیا سے گفتگو
قانون کی عملداری پرکوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا۔وزیراعظم October 19, 2020 نواز شریف کو پاکستان واپس لانے کیلیے ہنگامی اقدامات کیے جائیں۔
کیپٹن (ر) محمد صفدرکے خلاف مقدمے کا مدعی مفرور نکلا October 19, 2020 ملزم کیخلاف انسداد دہشت گردی کی عدالت میں مقدمہ زیر سماعت ہے۔
عبداللہ کالج کے قریب فائرنگ سے لڑکی جاں بحق October 19, 2020 جاں بحق ہونے والی لڑکی کی شناخت 21 سالہ فاطمہ دختر فیروز کے نام سے ہوئی ہے۔
کیپٹن (ر)صفدر کو ضمانت پررہا کردیا گیا October 19, 2020 عدالت نےایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے پرکیپٹن صفدر کو رہا کرنے کاحکم دیا تھا۔