مقدمے کا مدعی دہشت گردی کی عدالت کامفرور ہے۔مریم نواز October 19, 2020 آپ کو مقدمے درج کرانے کے لیے ایسے ہی لوگ کیوں ملتے ہیں؟۔پریس کانفرنس
کیپٹین (ر) صفدرکی گرفتاری پوری پی ڈی ایم پر حملہ ہے۔مولانا فضل الرحمن October 19, 2020 بلاول بھٹو نے وزیر اعلیٰ سندھ کوانکوائری کا حکم دیا ہے۔راجہ پرویز اشرف
کیپٹن ریٹائرڈ صفدرکو سٹی کورٹ پہنچادیا گیا October 19, 2020 کیپٹن (ر)صفدر جیل جائیں گے یا ضمانت پر رہائی مل جائے گی،فیصلہ تھوڑی دیر میں ہو جائے گا ۔
خوشخبری۔ پی ٹی اے نے ٹک ٹاک پر پابندی ختم کردی October 19, 2020 جو اکاﺅنٹ ممنوعہ مواد پھیلانے میں مصروف ہیں انہیں بند کیا جائے گا۔ٹک ٹاک انتظامیہ کی یقین دہانی
اے این ایف کی پشاور میں کارروائی۔اربوں روپے کی منشیات برآمد October 19, 2020 1722 کلو گرام منشیات سیب کے پیکٹس میں چھپائی گئی تھی۔4 ملزمان گرفتار۔
کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری پر سندھ پولیس کا موقف بھی آ گیا October 19, 2020 گرفتاری قانون کے مطابق ہوئی ہے۔سندھ پولیس
گلبدین حکمت یار اسلام آباد پہنچ گئے October 19, 2020 حزب اسلامی افغانستان کے سربراہ3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچے ہیں۔
سندھ پولیس مریم صفدرکو بھی گرفتارکرے۔ فیاض الحسن چوہان October 19, 2020 سعیدغنی کہتے ہیں سندھ پولیس نے صفدر کوگرفتارنہیں کیاتوکیا قندھارپولیس نےگرفتارکیا؟۔میڈیا سے گفتگو
نوازشریف کی طلبی کا اشتہارلندن کے اخبارات میں شائع کرنے کی درخواست مسترد October 19, 2020 عدالتی حکم پرعملدرآمد ہوگیا تواب آپ کو اورکیاچاہیے؟۔جسٹس محسن اخترکیانی
مولانا فضل الرحمن کی مریم نواز سے ملاقات October 19, 2020 کیپٹن ریٹائرڈ صفدرکی گرفتاری سے متعلق معاملاے پر بات چیت کی گئی۔