سہراب گوٹھ میں سلنڈر پھٹنے سے ایک بچہ اورغبارہ فروش جاں بحق November 6, 2020 تین افراد زخمی ہوئے جن میں 2 کمسن بچیاں بھی شامل ہیں۔
علی امین گنڈاپور سمیت تمام ارکان اسمبلی کو گلگت بلتستان چھوڑنے کا حکم November 6, 2020 وفاقی وزرا اورحکومتی عہدیداران تین دن میں گلگت بلتستان سے نکل جائیں۔چیف کورٹ گلگت بلتستان
مزارقائد بے حرمتی کیس۔ تفتیشی افسرکوشوکازنوٹس جاری November 6, 2020 مقدمے کاچالان اعتراضات کے بغیرپیش نہ کرنے پرعدالت برہم ہوگئی۔
نواز شریف کی جانب سے عسکری قیادت کا نام لینے پربلاول بھٹو کا موقف آ گیا November 6, 2020 گوجرانوالہ کے جلسے میں نواز شریف کی تقریر میں براہ راست نام سنے تو’دھچکا‘ لگا۔ بلاول بھٹو
ایسا پاکستان بنانا ہے کہ قرضہ نہ مانگنا پڑے۔وزیراعظم November 6, 2020 ایم ایل ون بننے کے بعد کراچی سے لاہورکا سفر صرف 7 گھنٹے کا رہ جائے گا۔ تقریب سے خطاب
نیب نے ایک اسٹورکیپرکو تفتیشی افسربنا دیا November 6, 2020 آپ تقرری کرتے ہوئے بین الاقوامی پریکٹس پر عمل نہیں کر رہے۔
جہانگیر ترین7 ماہ بعد لندن سے لاہور پہنچ گئے November 6, 2020 علاج کی غرض سے باہر گیا تھا، اپوزیشن کاکام ہے الزام لگانا۔میڈیا سے گفتگو
اثاثہ جات کیس۔اعجازجاکھرانی سمیت 5 ملزمان پر فردجرم عائد November 6, 2020 ملزمان نے عدالت کے رو برو صحت جرم سے انکارکردیا۔
کورونا ایس اوپیز پرعمل کے ساتھ رائے ونڈ میں سالانہ تبلیغی اجتماع کا آغاز November 5, 2020 کورونا وائرس کے باعث اجتماع میں زیادہ لوگوں کو شرکت کی اجازت نہیں دی گئی
ریکوڈیک منصوبے میں کھربوں روپے کا نقصان پہنچانے والے عناصربے نقاب November 5, 2020 منصوبے کے 30 سالہ ریکارڈ کی چھان بین کے دوران ملزمان کیخلاف ناقابل تردید ثبوت مل گئے، نیب