اسکردو میں پہاڑی تودہ مسافر بس پرآگرا۔16 افراد جاں بحق October 18, 2020 جاں بحق ہونے والوں میں سے ڈرائیوراور کنڈیکٹر سمیت 6 افراد کی شناخت ہوگئی ہے۔ایس ڈی پی او
شہدا کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ۔بلاول بھٹو October 18, 2020 پیپلزپارٹی کے کارکنوں نے جمہوریت آئین کی بالادستی کیلیے شہادتیں قبول کیں۔
کراچی جلسے کی صدارت تحریک طالبان کے سرپرست کررہے ہیں۔ فیاض الحسن چوہان October 18, 2020 حالات کی ستم ظریفی نے پیپلز پارٹی کو اپنے شہدا سے غداری سے مجبور کردیا ہے۔
پی ڈی ایم پاورکے بغیر شو کررہی ہے۔شبلی فراز October 18, 2020 ان کی نہ کوئی سمت ہے نہ کوئی پلان اورنہ ہی ان کے نظریات اورموقف ایک ہیں،ٹوئٹ
اپوزیشن اتحاد کا دوسرا شوآج کراچی میں ہوگا October 18, 2020 پچاس ہزارکرسیاں لگ گئیں،شرکا کےلیے ماسک جمع کرلیے گئے۔
لاہور۔گلبرگ میں واقع پلازے میں لگی آگ بے قابو ہوگئی October 18, 2020 50 سے 60 دکانیں جل کر خاکستر،چھت پرپھنسے افراد کواسنارکل کے ذریعے اتاراجارہاہے۔
بانی ایم کیو ایم کو بڑا جھٹکا۔ چھ جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم October 18, 2020 عدالتی حکم کے مطابق ضبط شدہ جائیدادیں فروخت نہیں کی جاسکتیں۔
اپوزیشن جلسہ سرکس تھا جس میں بہت بڑے فنکار تھے، وزیراعظم October 17, 2020 اب عوام کو چینی مہنگی نہیں ملے گی، وزیراعظم عمران خان کا اسلام آباد میں ٹائیگر فورس کنونشن سے خطاب
پی ٹی آئی والے کہاں سے سستی چیزیں خریدتے ہیں،ہمیں بھی بتادیں October 17, 2020 آئندہ میئرکراچی پی پی سے ہوگا، پی ٹی آئی کی حکومت چند ہفتوں کی مار ہے، سعید غنی