نیب یکطرفہ احتساب کررہا ہے۔شاہد خاقان عباسی October 12, 2020 پاکستان کے عوام اس حکومت کو گھر بھیجیں گے ۔ میڈیا سے گفتگو
ایران سے کراچی جاتے ہوئے زائرین اغوا October 12, 2020 پک اپ میں سوارنامعلوم مسلح افراد نے6 افراد کو پنجگورکے علاقے سے اغواکیا۔
اسپیکراور وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف توہین کیس۔ مہلت کی استدعا مسترد October 12, 2020 وزیراعلیٰ پنجاب کے سیکریٹری کودوپہرایک بجے طلب کرلیا۔
سپریم کورٹ کا وزیراعظم کو وسائل کے غلط استعمال پرنوٹس October 12, 2020 سیاسی جماعت کی تقریب کیلیے سرکاری عمارت کنونشن سینٹرکا استعمال کیسے ہوا؟۔اسلام آباد کی انتظامیہ بتائے کیا کنونشن سینٹرمیں فیس…
کراچی سمیت سندھ بھرکے لیے ہیٹ ویو الرٹ جاری October 11, 2020 دن کے اوقات میں درجہ حرارت 40 سے42 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔
مولانا عادل کی ٹارگٹ کلنگ ملک دشمنوں کی سازش ہے۔مولانا طاہر اشرفی October 11, 2020 دشمن چاہتا ہے کہ پاکستان میں فرقہ وارانہ فسادات اور انتشار پھیلے۔پریس کانفرنس
کراچی میں ایک ماہ کےلیے موٹرسائیکل ڈبل سواری پرپابندی عائد October 11, 2020 صحافی،بزرگ اور12سال سے کم عمرکے بچوں پراطلاق نہیں ہوگا۔محکمہ داخلہ سندھ
پی ٹی آئی رہنما اپنی قیادت کی ناکامی کا ذمے دار ہمیں نہ ٹھہرائیں۔اویس شاہ October 11, 2020 سندھ حکومت صوبے کے عوام میں فراہمی گندم بہتر انداز میں کررہی ہے۔خرم شیر زمان کے بیان پر ردعمل
کوہاٹ۔ گاڑی پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق October 11, 2020 واقعے کے بعد جاں بحق افراد کی لاشوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔
حکومت ناکام۔اب ٹائیگر فورس مہنگائی کنٹرول کرے گی October 11, 2020 ٹائیگر فورس آٹا، چینی،دال و دیگر اشیائے ضروریہ کی قیمت پر نظررکھے گی۔وزیراعظم