پی ایس ایل فائیو کے بقیہ میچزکی کراچی منتقلی پر وزیراعلیٰ خوش October 26, 2020 وزیر اعلیٰ نے باقی 4 میچز کے شایان شان منعقد کرانے کی یقین دہانی کرا دی۔
کرونا سے مزید 3 افراد جان کی بازی ہارگئے October 26, 2020 ملک بھر میں ایکٹیو کیسوں کی تعداد 10 ہزار 788 ہے ۔
گستاخانہ خاکے۔پاکستان کا فرانس سے شدید احتجاج October 26, 2020 فرانسیسی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا۔پاکستان نے فرانسیسی سفیرکے سامنے دو ٹوک موقف رکھا۔
قانون کو مطلوب افراد عوام کو گمراہ کر رہے ہیں۔شبلی فراز October 26, 2020 مران خان نے ان عناصر کے آگے پہلے سر جھکایا نہ اب جھکائیں گے۔ ٹوئٹ
کسی کا باپ بھی بلوچستان کو پاکستان سے الگ نہیں کر سکتا۔ شاہ اویس نورانی October 26, 2020 میرے طنزیہ اور سوالیہ جملے کو سیاق و سباق سے ہٹ کرپیش کیا جا رہا ہے۔
پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس کا فیصلہ محفوظ October 26, 2020 عمران خان کی بریت کی درخواست کے ساتھ تحریری دلائل بھی جمع کروائے گئے ہیں۔ فیصلہ 29 اکتوبر کو سنایا…
افغانستان کے عوام کو اپنے فیصلے خود کرنا ہوں گے۔وزیراعظم October 26, 2020 امریکا اورطالبان کی بات چیت کیلیے پورا زورلگایا۔تقریب سے خطاب
وزیر اعظم نے اسلام مخالف مواد پر پابندی کیلیے فیس بک بانی کو خظ لکھ دیا October 26, 2020 اسلامو فوبیا اوراسلام مخالف مواد پر ہولو کاسٹ جیسی پابندیاں لگائی جائیں۔عمران خان کا مطالبہ
نیب آفس کے باہر پتھراﺅ۔عدالت نے ملزمان کی ضمانت میں توثیق کردی October 26, 2020 انسدا ددہشتگرد ی عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے محفوظ فیصلہ سنایا ۔
عدالتی فیصلے کے بعد وزیر اعظم اورصدر مستعفی ہو جائیں۔مولانا فضل الرحمن October 25, 2020 مریم اورصفدر کیساتھ پیش آئےواقعےکواخلاقی دیوالیہ پن قراردیتاہوں۔جلسے خطاب