کنٹینر اور ٹرکوں سے لوٹ مار کرنے والا بین الاضلاعی ڈکیت گینگ گرفتار November 11, 2020 جاتلی پولیس نے ملزمان کے قبضہ سے مختلف وارداتوں میں چھینا گیا مال مسروقہ برآمد کرلیا
گورنرسندھ سے پاکستان فلم پروڈیو سرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات November 11, 2020 پاکستان میں فلم کے شعبے کی ترقی و فروغ ،جدید ٹیکنالوجی کے استعمال اور اس ضمن میں وفاقی حکومت کے…
ووٹ چوری کی اجازت نہیں دیں گے۔بلاول بھٹو November 11, 2020 اب جو گلگت بلتستان میں حکومت بنائے گا وہی پاکستان میں حکومت بنائے گا۔جلسے سے خطاب
جنرل قمرجاوید باجوہ سے ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف کی ملاقات November 11, 2020 ملاقات میں باہمی دلچسپی اورعلاقائی سلامتی کے امورپرتبادلہ خیال کیاگیا۔
آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ 60 برس کے ہوگئے November 11, 2020 سوشل میڈیا پر10 لاکھ سے زائد صارفین انہیں سالگرہ کی مبارک باد دے چکے ہیں۔
امریکی سفارت خانے نے معافی مانگ لی November 11, 2020 امریکی سفارتخانے کی سوشل میڈیا ٹیم نے احسن اقبال کی ایک ٹوئٹ اپنے آفیشل اکاؤنٹ شیئرکردی تھی۔
پی آئی اے کے ساڑھے تین ہزارملازمین کوگھربھیجنے کی تیاری November 11, 2020 اقتصادی رابطہ کمیٹی ملازمین کی ریٹائرمنٹ کے اخراجات کی منظوری دے گی۔
مریم نوازاوربلاول بھٹو کے درمیان آج بڑی بیٹھک ہوگی November 11, 2020 ملک کی مجموعی صورتحال،مستقبل کی حکمت عملی اورگلگت بلتستان انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوگا۔
پاکستانیوں کیلیے صحت زیادہ اہم یا جوتے اور کپڑے۔رپورٹ آ گئی November 11, 2020 پاکستانی صحت کے مقابلے میں کپڑوں اورجوتوں پر زیادہ پیسہ خرچ کرتے ہیں۔ادارہ شماریات
خواجہ سراؤں کو اسکولوں میں فوری داخلے دینے کا فیصلہ November 11, 2020 مفت کتابیں اور فیس میں بھی خصوصی رعایت دی جائے گی۔