جو کرپشن ختم کرنے آئے تھے وہ خود ہی کرپٹ نکلے۔ سراج الحق January 31, 2021 آج مہنگائی کا جن بوتل سے باہر ہے جسے کنٹرول کرنے والا کوئی نہیں۔ سرگودھا میں جلسے سے خطاب
نوازشریف کی سیاست مافیازکی طرح ہے۔ شہزاداکبر January 31, 2021 3ارب روپے سے زائد مالیت کی اراضی واگزارکرائی جاچکی۔پریس کانفرنس
مہنگائی کرنے کی کوششوں کے نتائج سامنے آرہے ہیں۔وزیر اعظم January 31, 2021 معاشی ٹیم کوچوکنا رہنے اورمہنگائی کنٹرول کرنے کی ہدایت کی ہے۔
کرپشن ملک کو دیمک کی طرح کھا رہی ہے۔مریم اورنگزیب January 31, 2021 عمران صاحب نے پورے ملک میں ہر سطح پہ کرپشن کی منڈی لگائی ہوئی ہے۔
کے پی حکومت کا پشاورکے چارلی چپلن کو ملازمت دینے کا اعلان January 31, 2021 صوبائی وزیر محنت و ثقافت شوکت یوسفزئی نے پشاور کے چارلی چپلن کو اپنے گھر بلا کر ملاقات کی۔
پاکستان میں کروناسے مزید 34 افراد جاں بحق January 31, 2021 گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 1599 نئے کیسزرپورٹ ہوئے۔
ڈینئل پرل کے والدین کا سپریم کورٹ میں نظر ثانی اپیل دائرکرنے کا فیصلہ January 31, 2021 عمر شیخ نے ڈینئل پرل کے اغوا برائے تاوان کا اعتراف کیا تھا۔
بختار بھٹو زراداری پیا گھر سدھارگئیں January 31, 2021 رخصتی کی تقریب کا انقعاد بلاول ہائس کراچی سے متصل میدان میں کیا گیا ۔
میں چاہوں تو ایک دن میں حکومت گرا سکتا ہوں۔ پرویز خٹک January 31, 2021 مجھ پر عمران خان کے احسانات ہیں، انہیں سیاست میں کوئی دھوکا نہیں دے سکتا۔تقریب سے خطاب