کلبھوشن کیس۔پاکستان نے بھارت کا مطالبہ پھر مسترد کردیا October 4, 2020 پاکستان کی عدالت میں صرف وہی وکیل کیس لڑ سکتے ہیں جن کے پاس پاکستان کا لائسنس ہو۔
ینگ ڈاکٹرزنے پاکستان میڈیکل کمیشن بل مسترد کردیا October 4, 2020 تمام صوبوں میں اس بل کے خلاف 14 اکتوبرکو ملک گیر احتجاج کرینگے۔ ڈاکٹر عمر سلطان
جادو منترکی حکومت ناکام ہو گئی۔احسن اقبال October 4, 2020 ن لیگی ارکان سے زبردستی وفاداریاں تبدیل کروائی گئیں ۔
کچھ سابق سینئر سفارتکاروں کے جعلی پیغام بھیجے جارہے ہیں۔ریحام خان October 4, 2020 ایسا ہی پیغام اپنے نام سے پھیلتا ہوا دیکھ کرایک سفارت کار دنگ رہ گیا۔
کشمیر سازش کے تحت بھارت کو دیا گیا۔وفاقی وزیر داخلہ October 4, 2020 ملک میں کوئی ادارہ ٹھیک نہیں سب تباہ ہو گئے ہیں۔تقریب سے خطاب
پاکستان میں کورونا سے مزید 6 افراد جان کی بازی ہار گئے October 4, 2020 24 گھنٹوں کے دوران مزید 632 کیسز رپورٹ ہوئے۔
یوٹیلیٹی اسٹورزکا آٹا جانوروں کو ڈالنے کے قابل ہے۔مریم اورنگزیب October 4, 2020 حکومت نے چینی آٹے اور ادویات مافیا کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے ۔ میڈیا سے گفتگو
دو سرکاری پارٹیاں آج کراچی اور حیدرآباد میں پاورشو کریں گی October 4, 2020 پیپلز پارٹی شہر قائد میں ریلی نکالے گی، ایم کیو ایم حیدرآباد میں طاقت کا مظاہرہ کرے گی۔
کیپٹن ریٹائرڈ صفدرکے خلاف بغاوت کا مقدمہ مقدمہ درج October 4, 2020 لیگی رہنما کے خلاف سیٹلائٹ ٹاؤن میں ایس ایچ او کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
سردیوں میں کورونا کی دوسری لہرآسکتی ہے۔وزیراعظم October 4, 2020 تمام دفاتر اور تعلیمی اداروں میں ماسک کا استعمال یقینی بنایاجائے۔ عمران خان