مریم نوازکے وارنٹ جاری نہیں کیے،نیب۔ لاہورہائیکورٹ نے درخواست ضمانت نمٹادی April 12, 2021 نیب وارنٹ گرفتاری جاری کرنے سے 10 روز پہلے آگاہ کرے۔عدالت
پی کے 63 نوشہرہ ضمنی الیکشن۔ن لیگ کوجواب جمع کرانے کا آخری موقع April 12, 2021 آئندہ جواب جمع نہ کرانے پرفیصلہ سنادیں گے۔ رکن سندھ
جہانگیر ترین اورعلی ترین کل پھرایف آئی اے طلب April 12, 2021 کمپنی سیکریٹری شاہد سلیم رانا کو بھی طلب کیاگیاہے۔ اپنے ساتھ متعلقہ دستاویز لے کر آئیں، ایف آئی اے
این اے 249 میں ضمنی الیکشن۔ فیصل واوڈا کو حلقے سے نکالنے کا حکم April 12, 2021 ایم پی اے ملک شہزاد اعوان اور ایم پی اے سعید آفریدی کو این اے 249 سے نکالا جائے۔الیکشن کمیشن…
معروف صحافی آئی اے رحمان انتقال کر گئے April 12, 2021 آئی اے رحمٰن شوگراور بلڈ پریشر کے مرض میں مبتلا تھے۔
اسامہ ستی قتل کیس۔مقدمے سے دہشتگردی کی دفعات خارج April 12, 2021 انسداددہشتگردی عدالت نے دہشتگردی کی دفعات ہٹانے اورمقدمہ سیشن کورٹ منتقل کرنےکاحکم دیدیا ۔
کورونا کے وار جاری۔مزید 58افراد جاں بحق April 12, 2021 گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران چار ہزار 584نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔
یوسف رضا گیلانی نے مستعفی ہونے کی پیشکش کردی April 12, 2021 اگر پارٹی سمجھتی ہے تو میں ابھی مستعفی ہونے کے لیے تیار ہوں ۔
علی حسین نقوی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا April 11, 2021 علی حسین نقوی کو بے ضابطگیوں کے الزمات پرعہدے سے معطل کیا گیا ہے۔
پورے پاکستان میں موبائل ٹرک کچن کا جال پھیلا دیں گے ۔وزیر اعظم April 11, 2021 شوکت خانم ہسپتال بناجہاں75 فیصد سے زائد مریضوں کا مفت علاج کیا۔ تقریب سے خطاب