پی ایس 88۔ حلیم عادل شیخ کو حلقے سے باہر نکال دیا گیا February 16, 2021 پولیس نے حلیم عادل شیخ کو حراست میں لے لیا جس پر پی ٹی آئی کارکنان مشتعل ہو گئے۔
یوسف رضاگیلانی آرٹیکل 62 کے معیارپرپورانہیں اترتے۔ کاغذات نامزدگی چیلنج February 16, 2021 یوسف رضاگیلانی نے توہین عدالت کیس میں سزایافتہ ہونے کاذکرنہیں کیا۔ پی ٹی آئی امیدوار
اسلام آبادہائیکورٹ۔ وکلا چیمبرز سمیت تمام غیرقانونی تعمیرات گرانے کاحکم February 16, 2021 عوامی مقامات اور فٹبال گراﺅنڈ سے غیرقانونی تعمیرات اوروکلا چیمبرز گرائے جائیں ۔اسلام آبادہائیکورٹ
پی ایس 88 ملیر میں ضمنی انتخاب۔ایک پولنگ اسٹیشن میں کشیدگی February 16, 2021 کشیدگی کے باعث ملیر 15 کے روڈ پر ٹریفک جام ہو گیا ، پولیس کی مزید نفری تعینات کر دی…
آرمی چیف تھر کے علاقے چھور میں مشقوں کا معائنہ February 16, 2021 زمانہ امن میں سخت تربیت اور آپریشنل تیاریاں ہی امن کی ضمانت ہوتی ہیں۔جنرل قمر جاوید باجوہ
اداکارہ ریما نے کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز لگوالی February 16, 2021 کورونا ویکسین لگوائیں، اپنی اور دوسروں کی جان بچائیں۔ریما
اگلے ماہ کس جماعت کے سب سے زیادہ سینیٹرز ریٹائر ہوں گے February 16, 2021 مسلم لیگ (ن) کے سب سے زیادہ 16، پی ٹی آئی اور پیپلزپارٹی کے 7،7 سینیٹرز ریٹائرڈ ہوں گے۔
چور ہی چوری کرنے والوں کی تحقیقات کر رہا ہے۔شاہد خاقان عباسی February 16, 2021 براڈ شیٹ سے متعلق عمران خان وضاحت دیں۔ نام نہاد احتساب والے سن لیں یہ حساب ہو گا۔میڈیا سے گفتگو
پیپلزپارٹی صدارتی ریفرنس کیخلاف سپریم کورٹ پہنچ گئی February 16, 2021 حکومتی ریفرنس سیاسی مقاصد کیلیے دائر کیاگیا، سپریم کورٹ صدارتی ریفرنس واپس بھجوادے۔درخواست
یوسف رضا گیلانی پی ٹی آئی کیلیے گلے کی ہڈی بن گئے February 16, 2021 اگر وہ سینیٹ الیکشن میں جیت جاتے ہیں تو حکومت کیلیے خطرے کی گھنٹی ثابت ہوگا۔