پکڑ دھکڑکے بعد حکومت کہتی ہے،یہ جلسہ نہیں جلسی تھی۔ یوسف رضا گیلانی December 1, 2020 ملتان میں جلسے کی کامیابی پی ڈی ایم کے تمام قائدین کی محنت کا نتیجہ ہے۔میڈیا سے گفتگو
حکومت کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہوں گے۔ مولانا فضل الرحمن December 1, 2020 حکومتی رٹ ختم ہوچکی، عوام کے معاملات سے حکومت لاتعلق ہوگئی ہے۔میڈیا سے گفتگو
ملک میں کرونا کے ایکٹو کیس بہت ایکٹو ہوگئے December 1, 2020 پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسزکی تعداد 4 لاکھ 482 ہوگئی۔
مولانا فضل الرحمن کےخلاف نیب تحقیقات میں اہم پیشرفت December 1, 2020 نیب کے پی نے مولانا کے قریبی ساتھیوں کو 10 دسمبرکو طلب کرلیا۔
10بلین ٹری سونامی منصوبہ۔ خیبر پختونخوا کا محکمہ ماحولیات چور ہے۔سپریم کورٹ December 1, 2020 ناران کاغان کچرا بن چکا، جھیل کے اطراف کوئی درخت نہیں،چیف جسٹس
بلوچستان سے ناموس رسالتؐ پیدل مارچ راولپنڈی پہنچ گیا December 1, 2020 تحفظ ناموس رسالت پیدل مارچ تحریک نوجوانان پاکستان بلوچستان کی جانب سے کیا جارہا ہے۔
علی ترین آصفہ بھٹو کے دیوانے نکلے December 1, 2020 ’سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن آصفہ بھٹو بہت اچھی ہیں‘۔ٹوئٹ کردیا
جب تک کورونا ویکسین نہیں آتی،حج نہیں ہوگا۔ نورالحق قادری December 1, 2020 عازمین حج کے لیے فی الحال سبسڈی کےامور پر بات نہیں ہوئی۔گفتگو
مہوش حیات بلاول بھٹو سے شادی کے لیے رضامندی کی خبروں پر سیخ پا December 1, 2020 میرا نجی معاملہ ہے، جس چاہوں شادی کرلوں گی، موضوع چھیڑنے والوں کو کھری کھری سنادیں
پاکستان میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد 75 فیصد بڑھ گئی November 30, 2020 پاکستان میں ایڈز کے مریضوں کی موجودہ تعداد 1 لاکھ 90 ہزار ہوگئی، عالمی ادارہ صحت