ڈینئل پرل قتل کیس۔ملزمان کو بری کرنے کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد September 16, 2020 بتائیں ہائی کورٹ کے فیصلے میں کیا غلطی ہوئی۔ملزمان کی بریت کا فیصلہ معطل کرنے کا کوئی قانون نہیں،جسٹس مشیرعالم
پولیس قبضہ گروپ بن جائے تو پھر موٹروے جیسے واقعات ہوںگے۔لاہور ہائیکورٹ September 16, 2020 سوسائٹی کو زندہ رکھنا ہے تو افسروں کو معاف کرنے کی روش کو چھوڑ دیں۔چیف جسٹس ہائیکورٹ
نواز شریف کا فیصلہ آگیا،ذرا بھی قانون کی پاسداری ہے توقبول کریں،شبلی فراز September 15, 2020 ان کے اعمال جیل والے ہیں لیکن جیل میں نہیں رہ سکتے، وفاقی وزیر اطلاعات
وزیراعظم کی اشیائے ضروریہ خصوصا گندم کی دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت September 15, 2020 پنجاب امن وامان سے متعلق اجلاس میں وزیراعظم کا منشیات فروشوں اور قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈائون کا بھی…
امریکی سفارتخانے کی اپنے شہریوں کو اسلام آباد میں احتیاط کی ہدایت September 15, 2020 اسٹریٹ کرائمز میں اضافے کی اطلاعات ہیں،وارداتوں پر پولیس کا رد عمل مختلف اوقات میں مختلف ہو سکتا ہے،اعلامیہ
نوازشریف کو ہم نے نہیں عدالت اور حکومت نے باہربھجوایا، ن لیگ September 15, 2020 نوازشریف علاج کرانے کے بعد واپس آئیں گے اور عدالتوں کا سامنا کریں گے، شاہد خاقان
قومی اسمبلی‘انسداددہشتگردی ترمیمی بل 2020 کثرت رائے سے منظور September 15, 2020 تفتیشی افسر 60 دن میں نئی تکنیک استعمال کرکے دہشت گردی میں رقوم کی فراہمی کا سراغ لگائے گا، ترمیمی…
آئندہ برس پاکستان کی معیشت سنبھلنے لگے گی،ایشیائی ترقیاتی بینک September 15, 2020 درآمدات میں کمی کے باعث پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم ہوا ہے، رپورٹ
گجرپورہ واقعہ: متاثرہ خاتون نے دونوں ملزموں کو شناخت کرلیا،پھانسی کا مطالبہ September 15, 2020 عابدعلی اور شفقت ہی میرے مجرم ہیں، دونوں کو پھانسی دی جائے،متاثرہ خاتون کی وزیراعظم سے اپیل
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ September 15, 2020 رواں ماہ سے پیٹرولیم قیمتیں پندرہ روز بعد مقرر کی جائیں گی، وزارت خزانہ