جب تک مقدمہ درج نہیں ہوتا نیب مجھے نہیں بلا سکتا. صفدر اعوان October 8, 2020 ووٹ کو عزت نہ ملی تو اگلے 70 سال بھی غلام رہیں گے ۔
وفاقی دارالحکومت میں وردی والے آپس میں لڑ پڑے October 8, 2020 پولیس اہلکاروں کی ایک دوسرے پر فائرنگ سے ایک اہلکار جاں بحق دوسرا زخمی ہوگیا۔
سندھ کے جزیروں کا انتظام وفاق کے حوالے کرنے کا معاملہ عدالت پہنچ گیا October 8, 2020 عدالت نے فریقین کو 23 اکتوبر تک تفصیلی جواب دینے کاحکم دیدیا۔
ایک اور زینب جنسی بھیڑیوں کی درندگی کا نشانہ بن گئی October 8, 2020 چارسدہ میں کھیتوں سے ڈھائی سالہ بچی زینب کی لاش برآمد ،جنسی زیادتی کی تصدیق
عوام دشمن حکومت سے قوم کے لیے بڑا ریلیف ہوگا، مریم نواز October 7, 2020 جاتی امرا میں صدر پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان اور ان کے وفد کی ملاقات کے دوران گفتگو
حکومت نے عوام کو بےروزگاری اور مہنگائی کی دلدل میں دھکیل دیا، سراج الحق October 7, 2020 حکمرانوں کی مجبوریاں انہیں کشمیریوں کا ساتھ دینے سے روک رہی ہیں، امیر جماعت اسلامی
گوجرانوالہ: پی ڈی ایم جلسے کی تیاریوں کے دوران پولیس کا چھاپہ October 7, 2020 لیگی کارکنوں کی مزاحمت پر پولیس نے ساؤنڈ سسٹم قبضہ میں لے لیا
پنجاب میں کورونا مریضوں اور اموات کی شرح میں اضافے کا انکشاف October 7, 2020 گوجرانوالہ، ننکانہ صاحب اور گجرات کورونا کے لحاظ سے ہائی رسک اضلاع ہیں،سیکرٹری پرائمری ہیلتھ
وقت آچکا عوام سلیکٹڈ سرکار کیخلاف اُٹھ کھڑے ہوں، بلاول بھٹو October 7, 2020 اپوزیشن کا اتحاد کٹھ پتلی سرکار کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا، چیئرمین پیپلزپارٹی