کراچی کیلئے وفاق نے 300، سندھ حکومت نے 800 ارب کا پیکج دیا، بلاول September 5, 2020 چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی کا طوفانی بارشوں سے متاثرہ علاقوں کا دورہ،کارکنوں سے خطاب
کیماڑی آئل ٹرمینل میں لگی آگ سے جھلسنے والے 2 زخمی انتقال کر گئے September 5, 2020 حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 4 ہوگئی،ایک زخمی سول اسپتال میں زیرعلاج
صدر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کو طلب کر لیا September 5, 2020 آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت طلب، قومی اسمبلی کا 26 ،تیسرے پارلیمانی سال کا دوسرا اجلاس…
سلامتی کونسل میں مسئلہ کشمیر کو ایجنڈے سے خارج کرنے کا بھارتی مطالبہ مسترد September 5, 2020 کوئی ریاست یکطرفہ طور پر ایجنڈے کو تبدیل نہیں کر سکتی،رکن سلامتی کونسل
نواز شریف علاج ادھورا چھوڑ کر وطن واپس آنے کے لیے تیار September 5, 2020 ٹیلی فونک گفتگو کے دوران لیگی رہنمائوں کا اپنے قائد پر واپس نہ آنے پر زور
مریم نواز کی اے پی سی میں شرکت کا فیصلہ نہیں ہو سکا، شاہد خاقان عباسی September 5, 2020 پارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ نواز شریف کو اپنی صحت پر توجہ دینا چاہیے
صحافی،سماجی کارکن شاہینہ شاہین بلوچ تربت میں قتل September 5, 2020 مقتولہ کو ایک شخص زخمی حالت میں اسپتال چھوڑ کر فرار ہو گیا،پولیس
سندھ میں آج کورونا سے کوئی موت نہیں ہوئی، وزیراعلیٰ September 5, 2020 آج صرف 230 نئے کیسز سامنے آئے ہیں،مرادعلی شاہ،اعدادوشمار پر مبنی بیان
کورونا ویکسین اگلے سال کے وسط تک آنے کا امکان September 5, 2020 ویکسین کی تیاری تیز اور اس کی رسائی ہر ایک تک ممکن بنانا ہوگی،سربراہ ڈبلیو ایچ او
ملک بھر میں بارشیں، بلاول کا قومی اسمبلی اجلاس موخر کرنے کا مطالبہ September 5, 2020 موجودہ صورت حال میں حکومت اور اپوزیشن کا مقصد متاثرین کی داد رسی ہونا چاہیے،پی پی چیئرمین