ملک بھر میں تعلیمی اداروں کو مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ September 4, 2020 حتمی فیصلہ 7 ستمبر کو ہوگا،معاون خصوصی فیصل سلطان کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس
اب دہری شہریت والے پاکستانی بھی الیکشن لڑسکیں گے September 4, 2020 وفاقی کابینہ نے دہری شہریت کےحامل پاکستانیوں کو الیکشن لڑنے کی اجازت دینے سے متعلق بل منظور کرلیا
تحفظ ختم نبوت اور عظمت صحابہ و اہلِ بیت پر سمجھوتا نہیں کرینگے، علما September 4, 2020 مسلمان فرقہ وارانہ فسادات کی سازش کو ناکام بنائیں، جمعہ کے اجتماعات میں خطاب
وزیراعظم کی کل کراچی آمد، ٹرانسفارمیشن پلان کا اعلان کریں گے September 4, 2020 عمران خان گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وزیراعلیٰ مراد علی شاہ سے ملاقات کریں گے
ڈرامہ سیریل عشقیہ اورپیارکے صدقے پر پاندی عائد September 4, 2020 پیمرا آرڈیننس کے سیکشن 27 کے تحت سماجی اور مذہبی اقدار کے منافی مواد نشرکرنے پرکارروائی کی۔
کیپٹن صفدرکی ضمانت منظورکرلی گئی September 4, 2020 انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پولیس کو کیپٹن ریٹائرڈ صفدرکو گرفتارکرنے سے روک دیا۔
ٹریفک سارجنٹ قتل کیس۔مجید خان اچکزئی عدم ثبوت پربری September 4, 2020 مجید اچکزئی پرسارجنٹ عطاللہ کو گاڑی کی ٹکر سے ہلاک کرنے کا الزام تھا۔
اسلام آباد ایئر پورٹ پرامریکی شہری کے سامان سے 8 گولیاں برآمد September 4, 2020 اے ایس ایف نے امریکی شہری کو حراست میں لے لیا۔
دینی مسلّمات پر حملے کیے جائیں تو خاموش نہیں بیٹھ سکتے۔مفتی منیب الرحمن September 4, 2020 عوامی جلسوں اور اجتماعات میں اشتعال انگیز باتیں کبھی نہیں ہوئیں یہ سب کچھ پہلی بارموجودہ حکومت کے دور میں…
وزیراعظم نےعاصم سلیم باجوہ کااستعفیٰ مسترد کردیا September 4, 2020 لیفٹننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے آج وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی اور انہیں اپنا استعفیٰ پیش…