ہری پورمیں دوگروپوں میں فائرنگ۔6 افراد جاں بحق August 19, 2020 5افراد زخمی ہو گئے،جاں بحق افراد میں 5 بھائی بھی شامل۔
ذہنی مریض نے اپنے ہی گھرکے 11 افراد کو قتل کردیا August 19, 2020 مرنے والوں میں 6 خواتین اور5 بچے شامل ہیں، پولیس نے ملزم کو گرفتارکرلیا۔
جائیداد کے تنازع نے 4 افراد کی جان لے لی August 19, 2020 نوشہرہ کے علاقے اکبر پورہ میں جائیداد کے تنازع پر2 گروپوں کے درمیان فائرنگ ہوئی۔
توہین عدالت کیس۔ملزم نے عدالت کی واضح توہین کی۔جسٹس قاضی امین August 19, 2020 ملزم کو بے گناہی ثابت کرنے کا پورا موقع دیا جارہا ہے۔ریمارکس
سی ای او کی عدم تعیناتی:سندھ ہیلتھ کیئرکمیشن غیرفعال، اتائی ڈاکٹربے لگام ہوگئے August 18, 2020 اسپتالوں کی رجسٹریشن،طبی سہولیات کا معائنہ و لائسنسنگ کا عمل بھی عارضی طور تعطل کا شکار
پنجاب کی تمام مساجد و مزارات پر فلم و ڈراموں کی ریکارڈنگ پر پابندی عائد August 18, 2020 محکمہ اوقاف پنجاب کا پیمرا کو خط،نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا
عمران خان نے دو برس میں ہمیں ملکی تاریخ کی بدترین معیشت دی، بلاول August 18, 2020 عمران خان کے دو برس کے اقتدار میں پہلے سے زیادہ کرپشن ہوئی، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی
ایم کیو ایم کا کراچی کے مسائل پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان August 18, 2020 کراچی کے مسائل کا حل کراچی والوں کے پاس ہے، خواجہ اظہار الحسن
فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ August 18, 2020 کسٹمز اور اِن لینڈ ریونیو سروس کے گریڈ 18سے 20کے 42 افسران کو تبدیل کردیاگیا
انڈیا افغان خفیہ ایجنسیوں کا پاکستان کیخلاف گٹھ جوڑ بےنقاب August 18, 2020 ‘’را’’اور‘’این ڈی ایس’’ کی پاکستان کو بدنام کرنے کی گھناؤنی سازش بھی سامنے آگئی