کینجھرجھیل میں کشتی رانی پرغیرمعینہ مدت تک پابندی عائد August 18, 2020 گرفتارکشتی بان عبدالجبارکو4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیاگیا۔
بی آر ٹی پشاور جنگلہ بس نہیں۔شوکت یوسف زئی August 18, 2020 کچھ لوگ جان بوجھ پر بی آر ٹی میں توڑ پھوڑ کرنا چاہتے تھے۔ صوبائی وزیرثقافت
پارلیمنٹ حملہ کیس ۔عمران خان کیخلاف فیصلہ 15 ستمبر کو سنایا جائے گا August 18, 2020 دلائل مکمل ہونے پروزیراعظم عمران خان سمیت دیگرملزمان کی بریت کا فیصلہ ہوگا۔
حکومت کے دو سال مکمل.سستی اشیاکی فراہمی کے دعوے دھرے رہ گئے August 18, 2020 حکومت کے 2 سال کے دوران مہنگائی میں ہوشربا اضافہ ہوا۔ادارہ شماریات
مسافر بس الٹ گئی۔7 افراد جاں بحق،32 زخمی August 18, 2020 مسافر کوچ لاہور سے پشاورآ رہی تھی،ڈرائیورکو نیند آنے کی وجہ سے حادثہ پیش آیا۔
حکومت نے دو سال میں جھوٹ بولنے کاریکارڈ قائم کیا۔مریم اورنگزیب August 18, 2020 کرپٹ حکومت کے دو سال مکمل ہونے پرعوام سے افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔ ترجمان ن لیگ
حکومت کے دو سال مکمل ہونے پراہم وزارتوں کی کارکردگی رپورٹ جاری August 18, 2020 احتساب، انصاف، میرٹ اور پسماندہ طبقے کی ترقی وزیراعظم کا وژن ہے۔ شبلی فراز
حکومت کے دو سال۔چینی کی قیمت کی سنچری مکمل August 18, 2020 پشاورمیں دکاندار پرچون میں فی کلو 110 روپے فروخت کر رہے ہیں۔
شوگرملزایسوسی ایشن کی انٹرا کورٹ اپیل مسترد August 18, 2020 اسلام آباد ہائیکورٹ نے چینی انکوائری رپورٹ قانون کے مطابق قرار دے دی۔
پی ٹی آئی کے 2 سال تباہی کے سال ثابت ہوئے۔شہباز شریف August 18, 2020 عمران خان کی بدانتظامی نے عوام کی مشکلات بڑھا دی ہیں ۔