آرڈیننس لانے کیلیے اپوزیشن سے مشاورت کی ضرورت نہیں۔فروغ نسیم July 24, 2020 آرڈیننس میں اگرسزاختم کی جاتی توایوان کیساتھ مل کراحتجاج کرتا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال
پاکستان نے اقوام متحدہ میں ایک اورکامیابی حاصل کرلی July 24, 2020 اقتصادی اورسماجی کونسل کا متفقہ طورپر چھٹی بار صدرمنتخب ہو گیا۔
لڑکا بن کر لڑکی سے شادی کا معاملہ کیا رخ اختیار کرے گا؟ July 24, 2020 لاہور ہائی کورٹ نے دلہا کی جنس معلوم کروانے کے لیے جینڈر میڈیکل ٹیسٹ کرانے کا حکم دیدیا۔
فروغ نسیم نے تیسری بار وفاقی وزیر قانون کے عہدے کا حلف اٹھالیا July 24, 2020 صدر مملکت عارف علوی نے فروغ نسیم سے عہدے کا حلف لیا۔
بلاول کو اتنا خوف ہے،ایوان سے ہی بھاگ گئے۔مراد سعید July 23, 2020 پرچی کی بنیاد پر سیاست میں آنیوالے راہ فرار اختیار کر رہے ہیں۔پریس کانفرنس
وفاقی حکومت کاعید الاضحی پرتین چھٹیاں دینے کا فیصلہ July 23, 2020 عیدالاضحیٰ کی چھٹیاں جمعہ،ہفتہ اوراتوارکی ہوں گی،شہباز گل
پارا چںار میں بم دھماکا۔20افرادزخمی July 23, 2020 امدادی ٹیمیں جائے وقوع پر پہنچ گئیں،بم ایک ریڑھی میں نصب کیا گیا تھا۔
حکومت بھارتی جاسوس کی سہولت کار بنی ہوئی ہے۔خواجہ آصف July 23, 2020 آج کون مودی کا یار ہے؟ ہمیں بہت طعنے دیے جاتے تھے۔
پاکستان میں سونا فی تولہ 2300 روپے مہنگا ہو گیا July 23, 2020 فی تولہ قیمت ایک لاکھ 17 ہزار 300روپے ہو گئی۔