چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا بڑا اعلان July 10, 2020 بین الاقوامی پارلیمانی یونین کا صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔
نواز شریف اور جہانگیر ترین میں رابطے کی تصدیق ہو گئی July 10, 2020 نواز شریف لندن میں بیٹھ کراپنا اوراس حکومت کا علاج بھی کر رہے ہیں۔ گفتگو
نالائق حکومت عوام کو دھوکا دے رہی ہے۔سعید غنی July 10, 2020 ملک کو اتنا نقصان کبھی نہیں پہنچا جتنا اس نااہل حکومت نے پہنچایا،پریس کانفرنس
کے الیکٹرک نے رات میں لوڈشیڈنگ ختم کرنے سے معذرت کرلی July 10, 2020 فرنس آئل اورگیس کی قلت کی وجہ سے لوڈ شیڈنگ میں اضافہ ہوا،سی ای او کے الیکٹرک
”کچھ لوگ مولانا فضل الرحمن کے دھرنے پر دھاوا بولنے کے حامی تھے‘‘ July 10, 2020 کوئی آدمی مر گیا توکوئی ذمے داری نہیں لے گا ساری ذمے داری وزیر اعظم پر ڈال دی جائے گی…
سرکاری ملازمین اور پنشنرز کیلیے خوشخبری July 10, 2020 جولائی 2020ء کی تنخواہ اور پنشن ایڈوانس میں فراہم کی جائے گی۔ مراسلہ جاری
پاکستان میں کرونا سے اموات 5ہزار سے تجاوز July 10, 2020 کرونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد دو لاکھ 43 ہزار 499 ہو گئی۔
یورپی یونین کے بعد امریکہ نے بھی پابندی لگا دی July 10, 2020 اجازت نامے کی منسوخی کے بعد پی آئی اے امریکا کیلیے اپنی پروازیں نہیں چلاسکے گی۔
سپریم کورٹ نے انتخابی عذرداریوں کیلیے خصوصی بینچ تشکیل دیدیا July 10, 2020 67 اپیلیں سماعت کیلیے مقررکردی گئیں۔
ایک انڈے کو نکالنےسےکچھ نہیں ہوگا۔مولانا فضل الرحمن July 9, 2020 پوراٹوکراخراب ہے،مائنس آل کی بات کریں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو