لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی پانے والی پہلی پاکستانی خاتون June 30, 2020 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے میجرجنرل نگار جوہرکو لیفٹننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی۔
ٹیکس جمع نہ کیا تو صوبائی حکومت کو اٹھا کر باہر پھینک دینگے۔ فیصل واوڈا June 30, 2020 صوبہ سندھ کسی کی جاگیر نہیں نہ ہم اسے کسی جیالے کی نذرہونے دینگے۔
نوید قمرنے علی زیدی کو لڑائی کا چیلیج دیدیا June 30, 2020 نوید قمر جذباتی ہو گئے اور کوٹ اتار کر کہنے لگے ” آجاﺅ پھرلڑ لیتے ہیں“۔
بھارتی سفارتکاروں سمیت ہائی کمیشن کے 38 اہلکارالوداع June 30, 2020 100 پاکستانی بھی نئی دہلی سے واہگہ کے راستے واپس آئیں گے۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدام ناقابل قبول ہیں۔وزیر اعظم June 30, 2020 25 ہزار ہندوستانی شہریوں کوڈومیسائل سرٹیفکیٹس کےاجرا سمیت مقبوضہ وادی میں آبادی کا تناسب بدلنےکےتمام بھارتی حربےسراسرغیرقانونی ہیں۔
عدالت نے امریکی بلاگر سنتھیا رچی کو بیان بازی سے روک دیا June 30, 2020 وہ آئندہ سماعت تک رحمان ملک کے خلاف ہتک عزت کا کوئی مواد شائع نہ کرے۔ ایڈیشنل سیشن جج
قادر پٹیل نے مراد سعید کا چیلنج قبول کرلیا June 30, 2020 مراد سعید جہاں بلائیں، جب بلائیں،مناظرے کو تیار ہوں۔ عبدالقادر پٹیل
سابق وزیراعظم راجہ پرویزاشرف ایک اور ریفرنس میں بری June 30, 2020 احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے کیس کا محفوظ فیصلہ سنایا۔
پیٹرول کی قلت پر پارلیمانی کمیٹی تشکیل دینے کا حکم June 30, 2020 جو بھی ذمے دار ہوا قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکے گا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
توشہ خانہ ریفرنس۔آصف زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری June 30, 2020 احتساب عدالت نے نوازشریف کو اشتہاری قراردینے کی کارروائی شروع کردی۔