شوگر مافیا کیخلاف ایکشن کا وقت آ گیا June 7, 2020 مجوزہ ایکشن وزیراعظم کی منظوری کیلیے آج پیش کیا جائے گا۔ شہزاد اکبر
پاکستان میں کرونا سے اموات2ہزار سے تجاوز June 7, 2020 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 67 افراد جاں بحق،4,960 نئے کیسز سامنے آئے۔
پیپلز پارٹی کی آل پارٹیز کانفرنس آج لاہور میں ہو گا June 7, 2020 صوبہ کی تمام جماعتیں اے پی سی میں شریک ہوں گی۔
شوگر مافیا کیخلاف کارروائی کاوعدہ جلد پوراہونے والا ہے۔ شبلی فراز June 7, 2020 شوگرمافیا کی سرپرستی اورفائدہ اٹھانے والوں کا بھی محاسبہ ہوگا۔
چوکیدارماسک استعمال کررہے ہیں،ڈاکٹرز شور مچا رہے ہیں۔ ڈاکٹر ظفر مرزا June 6, 2020 گارڈ نے ماسک پہن رکھا تھا مگر ڈاکٹرزاندر کہہ رہے تھے کہ ماسک نہیں مل رہے۔میڈیا بریفنگ
پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کردیا June 6, 2020 سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتیاں نہیں کر سکتے۔پاکستان کا جواب
آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 170 روپے مہنگا June 6, 2020 گذشتہ 10 روز میں آٹے کی قیمت میں دوسری مرتبہ اضافہ ہوا ہے۔
100 دنوں میں1900 شہریوں کا انتقال کر جانا تکلیف دہ ہے۔اسد عمر June 6, 2020 کابینہ میں فیصلہ ہوا احتیاطی تدابیرپرعمل نہ ہو تو کارروائی کی جائے۔میڈیا بریفنگ
سندھ میں کرونا سے مزید 19 افراد جاں بحق ہوگئے June 6, 2020 سندھ میں کورونا سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 634 ہوگئی۔وزیراعلیٰ مراد علی شاہ
جہانگیر ترین اپنے بیٹے کے ساتھ لندن جاچکے۔عظمیٰ بخاری June 6, 2020 ٹارزن کہتے ہیں ہم کارروائی کریں گے،ان کا نام ای سی ایل میں کیوں نہیں ڈالا گیا۔میڈیا سے گفتگو