پنجاب میں ٹرانسپورٹرزکا انٹر سٹی بسیں چلانے سے انکار May 18, 2020 حکومت پنجاب نے ایس او پی کے ساتھ ٹرانسپورٹرز کو انٹرسٹی بسیں چلانے کی اجازت دی تھی۔
سندھ میں کورونا کیسز کی تعدا17 ہزار سے بڑھ گئی May 18, 2020 24 گھنٹوں کےدوران سندھ بھرمیں 864 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
سندھ حکومت نے بھی ہفتہ اوراتوار کو مارکیٹیں کھولنے کا اعلان کردیا May 18, 2020 سپریم کورٹ کے حکم پرعمل کرنے کے پابند ہیں۔صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی
سپریم کورٹ کے حکم پراسلام آبادکے تمام شاپنگ مالزکھول دیے گئے May 18, 2020 ضلعی انتظامیہ نے تمام ہیئرسیلونزاورباربرشاپس بھی کھولنے کی اجازت دیدی۔
کیا کوروناکا علاج صرف کمرے میں بندکرناہے۔چیف جسٹس May 18, 2020 کیا کمرے میں بندہونے پر 25 لاکھ خرچ ہوتے ہیں؟،پیسہ وہاں خرچ ہورہا ہے جہاں لگانظربھی نہیں آرہا۔ریمارکس
سپریم کورٹ کا ہفتے اوراتوار کو بھی تمام مارکیٹیں کھلی رکھنے کا حکم May 18, 2020 چیف جسٹس نے کمشنرکراچی کودکانیں اورمارکیٹیں سیل کرنے سے روک دیا۔
پاکستان میں کرونا سے اموات 939 ہو گئیں May 18, 2020 گزشتہ 24 گھنٹوں میں 36 افراد جان کی بازی ہار گئے،مجموعی کیسز کی تعداد 43 ہزار 966 ہو گئی۔
پاکستان نے بھارتی فوج کے سربراہ کی دھمکیوں کو مسترد کردیا May 17, 2020 بھارت کو درپیش مقامی کشمیری مزاحمت کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے بھارتی مظالم کا نتیجہ ہے۔ترجمان دفتر خارجہ
مودی سرکارفالس فلیگ آپریشن کر سکتی ہے۔وزیراعظم May 17, 2020 مودی کشمیریوں کے حق خود ارادیت کو دہشتگردی کی اعانت سے جوڑنے کی کوشش کر رہا ہے۔