توشہ خانہ ریفرنس۔ نواز شریف اور آصف علی زرداری طلب May 15, 2020 آصف زرداری اور نواز شریف نے یوسف رضا گیلانی سے غیر قانونی طورپرگاڑیاں حاصل کیں۔عدالت کو آگاہی
رکن اسمبلی منیراورکزئی کی طبیعت اچانک ناساز May 15, 2020 وہیل چیئرپر ایوا ن سے باہرلے جایا گیا,ابتدائی طور پران کا بلڈپریشر چیک کیا گیا
پنجاب حکومت کاپیر سے شاپنگ مالز،پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہ May 15, 2020 وزیراعلی پنجاب نے ایس او پیز کو حتمی شکل دینے کے لیے آج ٹرانسپورٹرزکے ساتھ اجلاس طلب کرلیا۔
وفاقی وزیرغلام سرور بھی نیب کے ریڈار پرآ گئے May 15, 2020 ٹیکسلا میں واقع زمینوں اوردیگر جائیداد کا ریکارڈ طلب کرلیا۔
کراچی میں یوم علیؓ کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد May 15, 2020 مرکزی جلوس کی سیکیورٹی کے لیے راستوں کو کنٹینرز اور ٹینکرز کی مدد سے سیل کر دیا گیا۔
پاکستان میں کرونا کیسز کی تعداد38 ہزار سے تجاوز May 15, 2020 اموات 814 تک جا پہنچیں ،مجموعی طورپر10 ہزار155 افراد صحت یاب
16مئی سےاندرون ملک پروازیں بحال کرنے کا اعلان May 15, 2020 اسلام آباد اورعلامہ اقبال ائیر پورٹ لاہور سے ہفتے میں 32 پروازیں چلیں گی۔
سندھ میں سخت لاک ڈاؤن، میڈیکل اسٹورز سمیت تمام دکانیں بند May 15, 2020 جگہ جگہ رکاوٹیں کھڑی کرکے تمام سڑکیں بھی بند کردی گئیں۔
لاک ڈاؤن کورونا کا علاج نہیں ۔وزیراعظم May 14, 2020 ہمیں کرونا سے کہیں زیادہ بھوک و افلاس سے خطرہ ہے۔اعلیٰ سطح اجلاس سے خطاب
نویں جماعت کے طلبہ کو3 فیصد اضافی نمبردیے جائیں گے۔سعید غنی May 14, 2020 اگر کسی طالبعلم کے 60 نمبر ہیں تو اس کو 63 نمبر دے کر پرموٹ کردیا جائے گا۔وزیر تعلیم سندھ