آکسیجن کی قلت۔خیبر ٹیچنگ اسپتال کے ڈائریکٹرسمیت 9 افرادمعطل December 7, 2020 صوبائی وزیرصحت نے48 گھنٹے کے اندرآکسیجن کی کمی کی وجہ سے ہونے والی اموات کی انکوائری کا حکم دیا تھا۔
بختاور بھٹو زرداری کی کل کائنات کون ہیں،تصویر شیئرکردی December 7, 2020 ’اللہ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے اور آپ کو اچھی صحت عطا کرے۔‘
بابراعظم پرہراسگی کاالزام لگانے والی لڑکی پرقاتلانہ حملہ December 7, 2020 موٹر سائیکل سوار2 لڑکے ان کا پیچھا کر رہے تھے،جیسے ہی گاڑی آہستہ ہوئی تو انہوں نے فائرنگ کردی۔
محکمہ ماحولیات بلوچستان نےکورل ریفس پرتحقیق شروع کردی ہے ۔ December 6, 2020 ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات نے پاکستان میں کورل ریفس کو سفید کرنا شروع کردیا ہے۔
سندھ کلچرڈےکی تقریب میں ہوائ فائرنگ کرنےوالانوجوان گرفتار۔ December 6, 2020 بھینس کالونی میں سندھ کلچر ڈے کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والا نوجوان سکھن پولیس کی تحویل میں۔
بدفعلی نہ کرانےپر 19سالہ نوجوان تیزاب گردی کا شکار۔ December 6, 2020 19 سالہ نوجوان غلام مصطفی کے چہرے پر تیزاب پھینکنے کے واقع میں ملوث ملزم اعظم ولد محمد اکرم کو…
شاہد آفریدی کی بیٹی کایوم پیدائش تصویرسوشل میڈیاپروائرل ہوگئی۔ December 6, 2020 تصویر کے ساتھ لکھے گئے کیپشن میں کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ کی عنایتوں پر شکر گزار ہوں، یہ مجھ پر…
فحش ویڈیوزکےذریعےبچوں اوران کےاہلخانہ کوبلیک میل کرنےوالاملزم گرفتار۔ December 6, 2020 ڈپٹی ڈائریکٹر محمد اقبال کے مطابق ملزم کے قبضے سے کئی ویڈیوز برآمد ہوئی ہیں اور اس کے خلاف مقدمہ…
ن لیگ کے سوشل میڈیا کنونشن میں”گونوازگو“کے نعرے لگ گئے December 6, 2020 رکن قومی اسمبلی افضل کھوکھر کی زبان پھسل گئی اور ”گو نواز گو“ کانعرہ لگوا دیا۔
استعفوں کا فیصلہ ہوگیا،8دسمبرکو آر یا پار ہوگا۔مریم نواز December 6, 2020 8دسمبرکوبڑے فیصلے ہوں گے،13دسمبر کو فتح کا اعلان کریں گے۔ سوشل میڈیا کنونشن سے خطاب